نوید خان — جولائی 19، 2016 6:11 شام
السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
میرا نام نوید احمد ہے۔ پیشے کے لحاظ سے انجینئر ہوں۔ مکینیککل انجینئرنگ میں ماسٹرز کیا ہوا ہے۔
اردو شاعری کا شوق بچپن سے ہی تھا اور ایف ایس سی تک تھوڑی بہت شاعری کی تھی (بن سیکھے) اس کے بعد کبھی فرصت نہیں ملی۔روزگار کے بعد اب تھوڑا وقت ملا تو باقاعدہ شاعری سیکھنی شروع کی۔ اردو ویب کو بہت عرصے سے جانتا ہوں لیکن اکاؤنٹ تھوڑا عرصہ قبل بنایا۔ یہاں بہت ساری چیزوں کی سمجھ نہ آئی تو کبھی ایکٹیو نہیں ہوا۔ اب آہستہ آہستہ سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ آپ کے تعاون کا ہمیشہ منتظر رہوں گا۔ یہاں بہت سارے اساتذہ کرام سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ ان میں محترم یعقوب آسی صاحب،محترم اعجاز عبید صاحب اور محترم مزمل شیخ بسمل صاحب سرِ فہرست ہیں۔ اردو (شاعری کے لئے) اور عربی (قران پاک پڑھنے کے لئے) کو آجکل باقاعدہ سیکھ رہا ہوں۔ اس ضمن میں آپ کی خدمات بھی درکار رہیں گی۔
امید ہے آپ سب سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ چونکہ ابھی طالب علم ہی ہوں تو اصلاح کی گنجائش ہمیشہ رہے گی۔
جزاکم اللہ خیر۔
ابن رضا — جولائی 19، 2016 6:13 شام
خوش آمدید
نوید خان — جولائی 19، 2016 6:17 شام
محمد تابش صدیقی — جولائی 19، 2016 6:17 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
نوید خان — جولائی 19، 2016 6:20 شام
بہت شکریہ محترم تابش صدیقی صاحب۔ جزاک اللہ۔ آپ کا خلوص اور محبتیں درکار۔
زیک — جولائی 19، 2016 6:23 شام
خوش آمدید نوید
سید عمران — جولائی 19، 2016 6:23 شام
خوش آمدید...
عربی کی خدمت کے لیے بندہ ہر طرح سے حاضر ہے...
محمدابوعبداللہ — جولائی 19، 2016 6:30 شام
خوش آمدید بھائی جان۔
اپنی خدمت کے لیے بندہ ہر وقت حاضر ہے۔۔۔
نوید خان — جولائی 19، 2016 6:30 شام
بہت شکریہ محترم تابش صدیقی صاحب۔ جزاک اللہ۔ آپ کا خلوص اور محبتیں درکار۔
بہت شکریہ محترم زیک صاحب۔ جزاک اللہ خیر۔
محمدابوعبداللہ — جولائی 19، 2016 6:34 شام
انجینئرنگ کہاں سے کی اور پھر ماسٹرز کہاں سے کیا۔
پھر ماسٹر ز کس چیز میں کیا۔
مکینکل میں ہی ہو گا۔
مگر میرا مطبل ہے کہ ڈیزائن میں یا اور بھی انجن شنجن اور تھرمو بھی ہوتی یا ہوتا ہے۔
اور ملازمت کہاں کر رہے ہیں جناب۔
لمحہ فکریہ یہ ہے کہ آپ لو ملازمت کے بعد فرصت مل گئی ہے۔ ۔ ۔
کہیں فرصت کا نام ملازمت۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ تے گئے ہووے گے۔
نوید خان — جولائی 19، 2016 6:34 شام
خوش آمدید...
عربی کی خدمت کے لیے بندہ ہر طرح سے حاضر ہے...
بہت شکریہ محترم سید عمران صاحب۔ انشاءاللہ آپ سے رابطے میں رہوں گا۔ اور امید کرتا ہوں کہ آپ عربی زبان کے ہر مشکل موڑ پہ میری رہنمائی فرمائیں گے۔ جزاک اللہ خیر بھائی۔
محمد ریحان قریشی — جولائی 19، 2016 6:35 شام
نوید خان — جولائی 19، 2016 6:35 شام
خوش آمدید بھائی جان۔
اپنی خدمت کے لیے بندہ ہر وقت حاضر ہے۔۔۔
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔
یوسف سلطان — جولائی 19، 2016 6:38 شام
وعليكم السلام ورحمتہ اللہ
خوش آمدید
نوید خان — جولائی 19، 2016 6:39 شام
انجینئرنگ کہاں سے کی اور پھر ماسٹرز کہاں سے کیا۔
پھر ماسٹر ز کس چیز میں کیا۔
مکینکل میں ہی ہو گا۔
مگر میرا مطبل ہے کہ ڈیزائن میں یا اور بھی انجن شنجن اور تھرمو بھی ہوتی یا ہوتا ہے۔
اور ملازمت کہاں کر رہے ہیں جناب۔
لمحہ فکریہ یہ ہے کہ آپ لو ملازمت کے بعد فرصت مل گئی ہے۔ ۔ ۔
کہیں فرصت کا نام ملازمت۔۔۔۔۔۔۔ سمجھ تے گئے ہووے گے۔
انجینرنگ نسٹ سے کی۔ ماسٹرز پیاس سے کیا۔ کمپیوٹیشنل فلڈ ڈائنامکس سپیشلائزیشن ہے۔ ملازمت کے بعد ہی سائنسی پڑھائی سے فرصت ملی ہے اور ادب سے پھر تعلق قائم ہوا ہے۔
نوید خان — جولائی 19، 2016 6:40 شام
وعليكم السلام ورحمتہ اللہ
خوش آمدید
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔
نوید خان — جولائی 19، 2016 6:41 شام
بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔
محمدابوعبداللہ — جولائی 19، 2016 6:43 شام
انجینرنگ نسٹ سے کی۔ ماسٹرز پیاس سے کیا۔ کمپیوٹیشنل فلڈ ڈائنامکس سپیشلائزیشن ہے۔ ملازمت کے بعد ہی سائنسی پڑھائی سے فرصت ملی ہے اور ادب سے پھر تعلق قائم ہوا ہے۔
بہت ودھیا جناب
محمدابوعبداللہ — جولائی 19، 2016 6:45 شام
بہت شکریہ محترم سید عمران صاحب۔ انشاءاللہ آپ سے رابطے میں رہوں گا۔ اور امید کرتا ہوں کہ آپ عربی زبان کے ہر مشکل موڑ پہ میری رہنمائی فرمائیں گے۔ جزاک اللہ خیر بھائی۔
ہماری بھی عرض سید عمران بھائی جیسی تھی ویسے۔ ۔

نوید خان — جولائی 19، 2016 6:45 شام