نوید خان — جولائی 19، 2016 6:48 شام
ہماری بھی عرض سید عمران بھائی جیسی تھی ویسے۔ ۔
آپ کی عرض میں "اپنی خدمت" کا درس ملتا ہے۔

محمدابوعبداللہ — جولائی 19، 2016 6:56 شام
آپ کی عرض میں "اپنی خدمت" کا درس ملتا ہے۔
میں تو بڑا خوش ہوا تھا کہ آپ کہیں گے کہ
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت رابطے میں رہیں گے۔

نوید خان — جولائی 20، 2016 6:03 صبح
میں تو بڑا خوش ہوا تھا کہ آپ کہیں گے کہ
ہم آپ کی خدمت کے لیے ہمہ وقت رابطے میں رہیں گے۔
جی بالکل۔ جو مجھ ناقص العقل کے پاس ہے وہ میں ضرور شیئر کروں گا آپ سب سے۔ عربی کے کچھ لیکچرز ہیں ان شاءاللہ آپ ضرور پڑھیں گے۔

فاخر رضا — جولائی 20، 2016 6:07 صبح
آپ بہت جلد اصلاح لینے کی بجائے مصلح بن جائیں گے. سائنسی ادب پر بھی طبع آزمائی کیجئے گا
محمدابوعبداللہ — جولائی 20، 2016 6:09 صبح
ناں جی آپ بڑے کامل العقل و فضل ہیں۔
ہم فانی خدمت کا کہہ رہے تھے اور آپ ابدی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔

نوید خان — جولائی 20، 2016 6:16 صبح
آپ بہت جلد اصلاح لینے کی بجائے مصلح بن جائیں گے. سائنسی ادب پر بھی طبع آزمائی کیجئے گا
سر انسان ساری زندگی اگر طالب علم ہی رہے تو اس کے بہت سارے فوائد ہیں۔

آپ سب میرے استاد ہیں اور مجھ اس چیز کی بہت خوشی ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا جو عمومی طور پر کتابوں سے نہیں ملتا۔ جو کچھ میرے پاس ہے وہ سب ضرور شیئر کروں گا آپ سب سے۔ ان شاءاللہ سائنسی ادب پر بھی شیئر کرنے کی کوشش کروں گا۔
نوید خان — جولائی 20، 2016 6:17 صبح
ناں جی آپ بڑے کامل العقل و فضل ہیں۔
ہم فانی خدمت کا کہہ رہے تھے اور آپ ابدی خدمت کرنا چاہتے ہیں۔
ابدی خدمت ہر لحاظ سے بہت بہتر ہے اس لئے بہتری پر مرتکز رہیں بھائی۔

حسن محمود جماعتی — جولائی 20، 2016 6:20 صبح
نوید بھائی بہت بہت خوش آمدید محفل پر۔ سدا سکھی رہیں۔ خوشبوئيں محبت بھکرتے رہیں!!
نوید خان — جولائی 20، 2016 6:23 صبح
نوید بھائی بہت بہت خوش آمدید محفل پر۔ سدا سکھی رہیں۔ خوشبوئيں محبت بھکرتے رہیں!!
بہت بہت شکریہ حسن بھائی۔ ہمیشہ سلامت اور شاد و آباد رہیں!! جزاک اللہ خیر۔
لاریب مرزا — جولائی 20، 2016 6:54 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

امید ہے یہاں آپ کو وقت بہت اچھا گزرے گا۔
محمد وارث — جولائی 20، 2016 7:02 صبح
خوش آمدید نوید خان صاحب۔
نوید خان — جولائی 20، 2016 8:21 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

امید ہے یہاں آپ کو وقت بہت اچھا گزرے گا۔
جی بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر۔
نوید خان — جولائی 20، 2016 8:23 صبح
بہت شکریہ محترم محمد وارث صاحب۔ آپکی رہنمائی ہمیں اس فورم پہ درکار رہے گی۔ جزاک اللہ خیر۔
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 20، 2016 10:13 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ان کہی — جولائی 21، 2016 12:37 صبح
وعليكم السلام...
خوش آمدید......!!
نوید خان — جولائی 21، 2016 9:15 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
وعليكم السلام...
خوش آمدید......!!
بہت بہت شکریہ آپ دوستوں کا۔ ان شاءاللہ آپ کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔ جزاکم اللہ خیر۔
شاہد شاہنواز — جولائی 22، 2016 7:14 صبح
خو ش آمدید ۔۔۔ آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا ۔۔۔ ان شاء اللہ ۔۔۔
نوید خان — جولائی 22، 2016 7:26 صبح
خو ش آمدید ۔۔۔ آپ کے ساتھ اچھا وقت گزرے گا ۔۔۔ ان شاء اللہ ۔۔۔
بہت بہت شکریہ شاہنواز بھائی۔ جزاک اللہ۔
محمداحمد — جولائی 22، 2016 7:27 صبح
خوش آمدید!
محمداحمد — جولائی 22، 2016 7:27 صبح
محفل آپ ایسے لوگوں کے لئے ہی ہے۔ آ جائیے اور اپنا رنگ جمائیے۔
