تعارف

ربیع م — دسمبر 17، 2016 8:49 صبح
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
اس محفل میں آمد ورفت تو کافی عرصہ سے تھی لیکن شمولیت اختیار کرنے میں سستی و کاہلی آڑے آتی رہی.
اور بالآخر محفل کی رنگینی ہمیں کھینچ ہی لائی. لیکن اپنی نالائقی کے سبب لگتا ہے کہ یہاں ہمارا وقت سیکھنے سے زیادہ آوارہ گردی گپ شپ میں ہی بیتے گا.
بہرحال خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے چند دیوانے!!
مختصر سا تعارف یہ کہ محمود میرا نام اور زندہ دل لوگوں کے شہر لاہور سے تعلق ہے.
تعلیم انتہائی واجبی سی مڈل، اور اس کے بعد کچھ عرصہ درس نظامی کیلئے مدرسے کا رخ کیا لیکن اپنی نالائقیوں اور کچھ حالات کی وجہ سے یہاں بھی تعلیم مکمل نہ کر پایا.
بہرحال حالیہ مصروفیت ایک ٹریولنگ ایجنسی میں جاب اور لا ابالی پن اور فارغ البالی کا عروج ہے.
ربیع مصطفوی سے ناطہ جوڑنے کی خواہش تو ہے لیکن سعی کا دامن خالی ہے، شاید اللہ اس خواہش کے سبب ہی کچھ کرم فرما دیں.
اے خان — دسمبر 17، 2016 8:49 صبح
خوش آمدید جناب
ٹرومین — دسمبر 17، 2016 10:06 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔:)
فاخر رضا — دسمبر 17، 2016 10:35 صبح
خوش آمدید
سید عمران — دسمبر 17، 2016 10:38 صبح
خوش آم دید!!!
یوسف سلطان — دسمبر 17، 2016 11:11 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
محمد وارث — دسمبر 17، 2016 11:26 صبح
خوش آمدید محمود صاحب۔
ظہیر عباس ورک — دسمبر 17، 2016 12:51 شام
خوش آمدید
ابو ہاشم — دسمبر 17، 2016 1:00 شام
خوش آمدید لاہوریے
زیک — دسمبر 17، 2016 2:00 شام
خوش آمدید ربیع
شاہد شاہنواز — دسمبر 17، 2016 2:12 شام
خوش آمدید ۔۔۔ آوارہ گردی اورگپ شپ میں بھی یہاں کے لوگ بہت کچھ سکھا دیتے ہیں۔۔۔
نایاب — دسمبر 17، 2016 2:46 شام
محترم ربیع م صاحب آپ کو محفل اردو میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
پروفائل کی تصویر تو کمال ہے ۔۔ محمود ہیں اور محبتوں کے سفیر بھی ۔
وہ جو ذات ہے ہی رحمت للعالمين اس کی بہار سے ربط جوڑنا مشکل سمجھ رکھا ہے ؟
اس ذات پاک کے اسوہ کو اپنانے کی کوشش کرتے پتھر کھانا دعا دینا اور درود شریف کے ذکر سے زبان کو تر رکھنا ۔
بہار خود ہی پھول برسانے لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سوہنا آپ کے سفر اور راہوں کو اپنی رحمت سے آسان فرمائے آمین
بہت دعائیں
Noori-rehman — دسمبر 17، 2016 4:02 شام
خوش آمدید
Noori-rehman — دسمبر 17، 2016 4:21 شام
آپ لاہور کے ہیں لاہور کی سب سے مشہور چیز کون سی ہے
ہادیہ — دسمبر 17، 2016 4:21 شام
خوش آمدید محترم
یاز — دسمبر 17، 2016 5:13 شام
خوش آمدید جناب
ربیع م — دسمبر 18، 2016 3:21 صبح

اردو محفل میں خوش آمدید
امید ہے کہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔:)

وعلیکم السلام
خوش آمدید

خوش آمدید محمود صاحب۔

خوش آمدید ۔۔۔ آوارہ گردی اورگپ شپ میں بھی یہاں کے لوگ بہت کچھ سکھا دیتے ہیں۔۔۔

محترم ربیع م صاحب آپ کو محفل اردو میں دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
پروفائل کی تصویر تو کمال ہے ۔۔ محمود ہیں اور محبتوں کے سفیر بھی ۔
وہ جو ذات ہے ہی رحمت للعالمين اس کی بہار سے ربط جوڑنا مشکل سمجھ رکھا ہے ؟
اس ذات پاک کے اسوہ کو اپنانے کی کوشش کرتے پتھر کھانا دعا دینا اور درود شریف کے ذکر سے زبان کو تر رکھنا ۔
بہار خود ہی پھول برسانے لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ سوہنا آپ کے سفر اور راہوں کو اپنی رحمت سے آسان فرمائے آمین
بہت دعائیں

آپ لاہور کے ہیں لاہور کی سب سے مشہور چیز کون سی ہے

سب احباب کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ
ممنون ہوں.
ربیع م — دسمبر 18، 2016 7:57 صبح
آپ لاہور کے ہیں لاہور کی سب سے مشہور چیز کون سی ہے
لاہور کی ویسے تو بہت سی چیزیں مشہور ہیں لیکن ہمیں اپنی خوش خوارکی کی مناسبت سے سری پائے اور لسی پیڑے پسند ہیں.
محمد امین صدیق — دسمبر 18، 2016 8:52 صبح
وعلیکم السلام
مابدولت اس محفل رنگ و بو میں آپکو قلب صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ، برادرم ربیع۔:):)
عبدالقیوم چوہدری — دسمبر 18، 2016 9:05 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.93595/