تعارف

ربیع م — دسمبر 18، 2016 10:23 صبح
وعلیکم السلام
مابدولت اس محفل رنگ و بو میں آپکو قلب صمیم کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ، برادرم ربیع۔:):)

وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں

بہت بہت شکریہ!
محمد فہد — دسمبر 19، 2016 4:30 شام
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
ربیع بھائی، محفل میں خوش آمدید
رومانہ چوہدری — دسمبر 22، 2016 9:14 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
ربیع م — دسمبر 22، 2016 9:16 صبح
وعلیکم السلام
خوش آمدید
بہت شکریہ!!!!
ربیع م — دسمبر 22، 2016 9:39 صبح
خوش آمدید ۔۔۔ آوارہ گردی اورگپ شپ میں بھی یہاں کے لوگ بہت کچھ سکھا دیتے ہیں۔۔۔

یہ پڑھ کر کئی بار کی سنی کہانی یاد آ جاتی ہے کہ :
ایک بادشاہ کے دو شریر بچے تھے اور کسی اتالیق کے قابو نہ آتے بادشاہ نے بے شمار اتالیق بدلے لیکن کوئی انھیں پڑھا نا سکا.
ایک دن ایک شخص بادشاہ کے پاس آیا اور کہا کہ میں انھیں پڑھاتا ہوں.
اسے شہزادوں کے پاس لے جایا گیا. اس نے ابھی بات شروع ہی کی تھی کہ شہزادوں نے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کی اس نے کہا ٹھہرو کہاں جاتے ہو بھاگنے کی کوئی ضرورت نہیں.
پڑھنے پڑھانے والا کوئی چکر نہیں.
اپنے تھیلے سے گیندیں نکالیں اور کہا ان سے کھیلتے ہیں.
بیشتر بار کی سنی روایات کے مطابق ان گیندوں کے ذریعے ہی اس نے شہزادوں کو بہت کچھ پڑھا دیا.
لیکن آخری بار سنی روایت کے مطابق جو اپنے اوپر زیادہ صادق آتی محسوس ہوتی ہے.
کہ جونہی استاد صاحب نے تھیلے سے گیندیں نکال کر اچھالنی اور ساتھ گنتی دوہرانی شروع کی چھوٹے نے بڑے کی جانب دیکھ کر کہا:
فیر آ گیا ای پڑھان چل نکلئے اور دونوں یہ جا وہ جا.
محمد تابش صدیقی — دسمبر 22، 2016 10:00 صبح
خوش آمدید محمود بھائی.
ربیع م — دسمبر 22، 2016 10:16 صبح
خوش آمدید محمود بھائی.
محبتوں کا شکریہ تابش بھائی.
ادب دوست — جنوری 11، 2017 7:46 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
حمیرا عدنان — جنوری 15، 2017 9:42 صبح
خوش آمدید جناب
اردو محفل میں خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.93595/page-2