ایمن چودھری — ستمبر 20، 2017 8:29 صبح
اسلام و علیکم۔۔۔۔میرا نام ایمن ہے پنجاب کے شہر وہاڑی سے تعلق ہے میرا۔۔۔شاعری سے جنون کی حد تک لگاؤ ہے۔۔۔
ہادیہ — ستمبر 20، 2017 8:33 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید

ایمن چودھری — ستمبر 20، 2017 8:34 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
بہت شکریہ
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 20، 2017 8:35 صبح
خوش آمدید بہنا ۔
ایمن چودھری — ستمبر 20، 2017 8:39 صبح
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 20، 2017 8:39 صبح
آپ نے جہاں تعارف لکھا ہے اُس کو عنوان کہتے ہیں ۔آپ عنوان تبدیل بھی کر سکتی ہیں۔
ایمن چودھری — ستمبر 20، 2017 8:42 صبح
آپ نے جہاں تعارف لکھا ہے اُس کو عنوان کہتے ہیں ۔آپ عنوان تبدیل بھی کر سکتی ہیں۔
ایسے بھی ٹھیک ہے ابھی اتنا پتہ بھی نہیں ہے فورم کا آپ لوگوں سے مدد لیتی رہوں گی
محمد عدنان اکبری نقیبی — ستمبر 20، 2017 8:46 صبح
ایسے بھی ٹھیک ہے ابھی اتنا پتہ بھی نہیں ہے فورم کا آپ لوگوں سے مدد لیتی رہوں گی
ماشاء اللہ بہنا ۔آپ کی مدد کے لیے محفل کا ہر محفلین مددگار ہے۔محفل سے آپ اپنا تعلق جوڑے رکھیں ان شاء اللہ آپ کو محفل سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔

فہد اشرف — ستمبر 20، 2017 8:49 صبح
خوش آمدید ایمن چودھری بہن
ایمن چودھری — ستمبر 20، 2017 8:49 صبح
ماشاء اللہ بہنا ۔آپ کی مدد کے لیے محفل کا ہر محفلین مددگار ہے۔محفل سے آپ اپنا تعلق جوڑے رکھیں ان شاء اللہ آپ کو محفل سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
شکریہ بھائی محفل بہت اچھی ہے اسی لئیے یہاں موجود ہوں ماشاء اللہ سب محفلین بہت باذوق ہیں
محمد وارث — ستمبر 20، 2017 8:50 صبح
خوش آمدید ایمن چودھری صاحبہ!
ایمن چودھری — ستمبر 20، 2017 8:50 صبح
بہت شکریہ فہد بھائی
ایمن چودھری — ستمبر 20، 2017 8:50 صبح
بہت شکریہ وارث صاحب
محمد تابش صدیقی — ستمبر 20، 2017 9:21 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید بہن۔
یوسف سلطان — ستمبر 20، 2017 9:37 صبح
ایمن چودھری — ستمبر 20، 2017 11:15 صبح
ایمن چودھری — ستمبر 20، 2017 11:17 صبح
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید بہن۔
بہت شکریہ تابش بھائی
خالد محمود چوہدری — ستمبر 20، 2017 12:04 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محفل میں خوش آمدید
عبد الرحمٰن — ستمبر 20، 2017 12:57 شام
وعلیکم اسلام
محفل میں خوش آمدید ، جی آیاں نوں
ایمن چودھری — ستمبر 20، 2017 1:22 شام
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محفل میں خوش آمدید
وعلیکم اسلام بہت شکریہ