حسیب نذیر گِل — فروری 19، 2012 3:16 صبح
http://www.flickr.com/photos/hanazir
یہ میری فوٹو سٹریم ہے اور اس پر گاؤں اور دوسری کچھ تصویریں موجود ہیں
عثمان — فروری 19، 2012 3:17 صبح
جس طرح کا گاؤں ہے اسی طرح کی۔

کچھ گلی بازار کھیت وغیرہ ہوں۔
عثمان — فروری 19، 2012 3:20 صبح
http://www.flickr.com/photos/hanazir
یہ میری فوٹو سٹریم ہے اور اس پر گاؤں اور دوسری کچھ تصویریں موجود ہیں
بہت خوب !
حسیب نذیر گِل — فروری 19، 2012 3:36 صبح
اس میں سفید پگڑی پہنے اور مائیک ہاتھ میں پکڑے کھڑا ہوں۔
عثمان — فروری 19، 2012 3:38 صبح
لیکن اس میں دلہن کی طرف غصہ سے کیوں دیکھ رہے ہیں۔ سب ٹھیک تو ہے نا

حسیب نذیر گِل — فروری 19، 2012 3:41 صبح
لیکن اس میں دلہن کی طرف غصہ سے کیوں دیکھ رہے ہیں۔ سب ٹھیک تو ہے نا
میں دلہن کا سسر ہوں۔
سفید پگڑی والی تصویر میری ہے آپ شاید کوئی دوسری سمجھ رہے ہوں۔
حسیب نذیر گِل — فروری 19، 2012 3:43 صبح
میں کسی اور کی طرف غصے سے دیکھ رہا ہوں۔
عثمان — فروری 19، 2012 3:43 صبح
میں دلہن کا سسر ہوں۔
سفید پگڑی والی تصویر میری ہے آپ شاید کوئی دوسری سمجھ رہے ہوں۔
میں پہچان گیا ہوں۔
اور سسر

۔۔۔ آپ نے اس رول پہ احتجاج کیوں نہ کیا۔

حسیب نذیر گِل — فروری 19، 2012 3:47 صبح
لیکن اس میں دلہن کی طرف غصہ سے کیوں دیکھ رہے ہیں۔ سب ٹھیک تو ہے نا
یہ میری زندگی کی پہلی سٹیج پرفارمنس تھی جو میں نے پچھلے سال بی۔کام کے آخری سال دی تھی اور میں نے پہلی بار اپنی جھجھک دور کی تھی ۔ورنہ تو میرا یہ حال تھا کہ سٹیج پر جانے کی ہمت ہی نہیں پڑتی تھی۔
حسیب نذیر گِل — فروری 19، 2012 3:49 صبح
میں پہچان گیا ہوں۔
اور سسر

۔۔۔ آپ نے اس رول پہ احتجاج کیوں نہ کیا۔
دراصل مجھے دلہن کا رول ملا تھا لیکن میں نے دلہن بننے سے انکار کر دیا اور مجھے سسر بننا پڑا

عثمان — فروری 19، 2012 3:51 صبح
دراصل مجھے دلہن کا رول ملا تھا لیکن میں نے دلہن بننے سے انکار کر دیا اور مجھے سسر بننا پڑا
پھر تو ٹھیک ہے۔

حسیب نذیر گِل — فروری 19، 2012 3:56 صبح
پھر تو ٹھیک ہے۔
میری چھوٹی چھوٹی مونچھیں تھیں اور دلہن بننے کیلیے مجھے مونچھیں کٹوانے کیلیے کہا گیا اور میں نے کہا "مچُھ نئیں تے کچھ نئیں"
شمشاد — فروری 19، 2012 3:52 شام
اتنی چھوٹی مونچھوں پر یہ حال، اگر بڑی بڑی ہوتیں تو کیا ہوتا؟
شمشاد — فروری 19، 2012 3:53 شام
روایت کے طور پر میں بھی اب اردو محفل میں خوش آمدید کہہ ہی دیتا ہوں۔
حسیب نذیر گِل — فروری 19، 2012 4:19 شام
اتنی چھوٹی مونچھوں پر یہ حال، اگر بڑی بڑی ہوتیں تو کیا ہوتا؟
میں بڑی مونچھیں رکھتا بھی نہیں بلکہ بس خانہ پوری
حسیب نذیر گِل — فروری 19، 2012 4:24 شام
روایت کے طور پر میں بھی اب اردو محفل میں خوش آمدید کہہ ہی دیتا ہوں۔
چلیں آپکی خوش آمدید ہی بہت ہے
عبدالرزاق قادری — فروری 20، 2012 4:36 شام
حسیب نذیر گل جی ! اے تے تہاڈی نظر دا دھوکہ اے ورنہ میں کیہڑا ایڈا ودیا تعارف لکھیا وا
اب تو لطف اور بڑھا کہ آپ حکیم بھی ہیں اور تصویر دیکھ کر ہی میری نظر کا دھوکا کھانا اور شاید نظر کا کمزور ہونا بھی جان گیے۔ اگر میری اردو غلط لگے تو پری شان نہیں ہونا۔ میں نے ہندی بھاشا پڑھ رکھی ہے۔ اسے پڑھ کر یہی کچھ ہوتا ہے۔
حسیب نذیر گِل — فروری 20، 2012 4:40 شام
اب تو لطف اور بڑھا کہ آپ حکیم بھی ہیں اور تصویر دیکھ کر ہی میری نظر کا دھوکا کھانا اور شاید نظر کا کمزور ہونا بھی جان گیے۔ اگر میری اردو غلط لگے تو پری شان نہیں ہونا۔ میں نے ہندی بھاشا پڑھ رکھی ہے۔ اسے پڑھ کر یہی کچھ ہوتا ہے۔
واہ واہ کیا کہنے ہیں آپکے
عبدالرزاق قادری — فروری 20، 2012 4:51 شام
محترم حسیب نذیر گل !
آپ چہکتی طبیعت کے انسان ہیں۔ اللہ آپ کو خوشیاں عطا فرمائے۔
حسیب نذیر گِل — فروری 20، 2012 4:54 شام
محترم حسیب نذیر گل !
آپ چہکتی طبیعت کے انسان ہیں۔ اللہ آپ کو خوشیاں عطا فرمائے۔
آمین۔ثما آمین اور Same to You
قادری صاحب یہ تو آپکی اعلیٰ ظرفی ہے۔ورنہ یہ منہ اور ماش کی دال