تعارف از حسیب

شمشاد — اپریل 11، 2013 6:23 شام
یہ "کچھ" کی گنتی کتنی ہے؟
بھلکڑ — اپریل 12، 2013 8:59 صبح
یہ "کچھ" کی گنتی کتنی ہے؟
یہئ کوئی 50 | 60 مہینے
شمشاد — اپریل 12، 2013 9:35 صبح
یہ تو بہت تھوڑے ہیں۔
انیس الرحمن — اپریل 20، 2013 8:19 صبح
KwULv.png
حسیب نذیر گِل — اپریل 20، 2013 6:18 شام
اب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:eek::rolleyes:
ڈاکٹر مشاہد رضوی — اپریل 20، 2013 6:26 شام
خوش آمدید
انیس الرحمن — اپریل 20، 2013 9:42 شام
اب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟:eek::rolleyes:
بھائی آج ہی دھاگہ دیکھا ہے۔۔۔:idontknow:
زبیر مرزا — اپریل 20، 2013 10:10 شام
بڑاذہین بچہ ہے صحیح وقت پر بات کرتا ہے
حسیب مجھ سے دوستی نبھارہا توصابروشاکربھی کہہ سکتے ہیں :)
باادب ہے کہ انیس الرحمن اورنیرنگِ خیال سے بزرگوں کا احترام کرتا ہے;)
فارقلیط رحمانی — اپریل 21، 2013 3:24 صبح
:waslam:!اردو محفل میں :welcome:
آ پ کا تعارف اچھا لگا، آپ کی بے تکلفی بھی دل کو بھا گئی۔
حسیب نذیر گِل — اپریل 22، 2013 5:19 شام
:waslam:!اردو محفل میں :welcome:
آ پ کا تعارف اچھا لگا، آپ کی بے تکلفی بھی دل کو بھا گئی۔
شکریہ جی
محدثہ — اگست 11، 2013 6:22 شام
دلچسپ اور اچھا !
تعارف کا مراسلہ۔:)ابھی کوئی پوچھتا نہ ہو :p
زاھراحتشام — فروری 15، 2014 3:27 شام
:waslam::great::best::welcome:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A7%D8%B2-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D8%A8.49827/page-5