تعارف از حسیب

حسیب نذیر گِل — اپریل 13، 2012 9:12 صبح
ابھی تو میں وزارت داخلہ کے حکم پر ڈرائیور ڈیوٹی پر جا رہا ہوں۔ واپس آ کر کچھ حل نکالتے ہیں۔
کیا آپ ابھی تک واپس نہیں آئے ڈیوٹی سے؟کمیٹی کے بارے میں خیال بیچ میں ہی رہ گیا
شمشاد — اپریل 13، 2012 9:49 صبح
میں تو آ کر بھی کئی دفعہ گیا تھا۔
چلیں کمیٹی کے متعلق کچھ غور و خوض کرتے ہیں۔
حسیب نذیر گِل — اپریل 13، 2012 9:51 صبح
آئی ایم ویٹنگ:peacesign:
شمشاد — اپریل 13، 2012 10:49 صبح
کس بات کا انتظار کر رہے ہیں؟
حسیب نذیر گِل — اپریل 13، 2012 11:38 صبح
کمیٹی کے معرضِ وجود میں آنیکا
شمشاد — اپریل 13، 2012 12:03 شام
دو ارکان تو موجود ہیں، اور میرے خیال میں دو اراکین کمیٹی کافی ہے۔
حسیب نذیر گِل — اپریل 14، 2012 2:56 صبح
پر نام کیا ہو گا کمیٹی کا؟
عین عین — اپریل 14، 2012 7:14 صبح
خوش آمدید بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت عمدہ تعارف دیا ہے آپ نے۔
حسیب نذیر گِل — اپریل 14، 2012 7:15 صبح
خوش آمدید بھائی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بہت عمدہ تعارف دیا ہے آپ نے۔
پسند کرنے کا بہت بہت شکریہ
عین عین — اپریل 14، 2012 7:18 صبح
خوش آمدید کہنے کا بھی شکریہ ادا کریں ناں۔
حسیب نذیر گِل — اپریل 14، 2012 7:21 صبح
خوش آمدید کہنے کا بھی شکریہ ادا کریں ناں۔
خوش آمدید کہن واسطے تہاڈی مہربانی سدا جِیندے وَسدے ہَسدے رہو
شمشاد — اپریل 14، 2012 7:49 صبح
پر نام کیا ہو گا کمیٹی کا؟

کمیٹی برائے جدید محاورے رکھ لیں۔
حسیب نذیر گِل — اپریل 14، 2012 7:50 صبح
ٹھیک ہے۔
ایم اے راجا — ستمبر 19، 2012 8:03 شام
آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی
مگر ایک بات میری موٹی عقل مں نہیں آئی کے سپاہی موبول حسین کی کیا حقیقت ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
حسیب نذیر گِل — ستمبر 20، 2012 3:39 صبح
آپ سے مل کر بہت خوشی ہوئی
مگر ایک بات میری موٹی عقل مں نہیں آئی کے سپاہی موبول حسین کی کیا حقیقت ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سپاہی موبول نہیں سپاہی مقبول حسین ہے۔
یہ دھاگہ ملاحظہ فرمائیں۔
ایم اے راجا — ستمبر 20، 2012 1:49 شام
سپاہی موبول نہیں سپاہی مقبول حسین ہے۔
یہ دھاگہ ملاحظہ فرمائیں۔
تصیح کے لیئے شکریہ، غلطی میں لکھ گیا، معذرت خواہ ہوں
سیدہ شگفتہ — ستمبر 20، 2012 3:22 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
حسیب نذیر گِل — ستمبر 20، 2012 3:28 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
شکریہ
بھلکڑ — اپریل 11، 2013 1:39 شام
اب عمر کتنی ہو گی ماشاءاللہ۔میری
حسیب نذیر گِل — اپریل 11، 2013 5:16 شام
اب عمر کتنی ہو گی ماشاءاللہ۔میری
جی اب بیس سے کچھ اوپر ہوں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A7%D8%B2-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D8%A8.49827/page-4