ارے کمال کرتے ہو احمدبھائی
اللہ میرے بائی کو بھی اپنی امان میں رکھے
ارے کمال کرتے ہو احمدبھائی
وہ کب کہاں ہونا معلوم نہیں مگر آپ سب تو مُجھے کب کا جیت چُکے ، رب سوہنا خیر کرے آمین !!
متفق ہوں مگر ایک بات تو ہے احمد بھائی ،،، جب ایسے ایسے بہترین لوگ ساتھ ہوں تو مراحل سے غرض نہیں رہتی
مگر مجھے کچھ اور ہی دِکھ رہا ہے ،،،

ہااا ہائے، آپ مُک مُکا پر بھی پہنچ گئے۔۔۔
بے حد ممنون ہوں ، میرے شفیق بھائی
ہاہا !!! دیکھ لو اس کی حالت ایک تو کہتی ہے کہ اردو کمزور ہے


ہمم !! چھُٹی کِس بات کی جناب ؟؟ اور یہ کیا یعنی کہ اُلٹا تحفہ ہماری طرف نِکل آیا ؟؟
اوہ اچھا اچھا۔۔۔
اچھے لوگوں کی تاخیر ہمیشہ بھُلا دی جاتی ہے
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یا اخی !! جزاک اللہ خیر
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A8%DB%81-%D8%AA%D8%A7%D8%AE%DB%8C%D8%B1.74583/page-4