احساس ہو رہا ہے
احساس ہو رہا ہے
آپ کو لگتا ہے یوں جان بخشی ہو جائے گی آپ کی ؟؟ نا بابا نا
ارے ماشا اللہ ،،، کتنی پیاری پری ہے یہ تو
پری؟ یہ ارحم بیٹا ہے
پری زاد؟؟
یہ بہتر رہے گا
بھائی جان میں نے نا ابھی آپ کو جرمانہ کرنا ہے بڑا والا
غیر متفق تو محض ایک رائے ہے جناب
ارے اس سے کوئی مسئلہ نہیں اس سرخ علامت کی حیثیت بس سمجھنے سمجھانے تک ہے اس سے زیادہ نہیں ،،، مگر 2 دن سے تھوڑا زیادہ ہی محسوس کر رہا ہوں ایسی باتوں کو شائد اس لیئے گھبرا گیا ،،، کچھ لوگ قیمتی ہوتے ہیں بھائی جان
آپ کا اشارہ درست ہے مگر شائد میں اتنا بہادر نہیں کہ سب کو قیمتی رکھ سکوں ،،، انسان سب قیمتی ہیں بھائی مگر کچھ زیادہ قیمتی ہوتے ہیں نا
ہاہاہا ہاں یہ پری زاد پوری اے بی سی سنا جاتا ہے اپنی ہی دهن میں جس میں سے یا تو اے بی سی ڈی کا پتہ چلتا ہے یا ایم این او پی کا.
یہاں پر ہمارا بھی خیال کیا جائےےے!!!
ایک سوال، جرمن نہ سکھانے کی کوئی خاص وجہ؟ یا جرمن اور انگریزی اے بی سی ایک ہی ہے؟
یہ تو اس کو یو ٹیوب پرانگریزی نظمیں دیکھنے کی وجہ سے اتنا آتا ہے ورنہ کوشش پوری ہے کہ گھر میں اردو سے ہی شروع کرے۔ آج صبح ہی اس کا کنڈر گارٹن میں داخلہ کروایا ہے، جنوری میں تین سال کا ہو گا تو وہاں جانے لگے گا اور وہ جرمن میں ہی پڑھاتے اور سکھاتے ہیں 6 سال کی عمر تک۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A8%DB%81-%D8%AA%D8%A7%D8%AE%DB%8C%D8%B1.74583/page-5