ساقی۔ بھائی اتنے بھی چھپے رستم نہیں ہیں۔ اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔
ساقی۔ بھائی اتنے بھی چھپے رستم نہیں ہیں۔ اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہتے ہیں۔
اوہ تو کیا پاکستان میں ابھی تک یو ٹیوب نہیں چلی؟؟
آپکی فنی مہارت اور ادبی ذوق کی
اچھا مجھ میں بھی کوئی فن ہے کیا؟
خوب ، تو کسر نفسی کی مشق ہو رہی ہے آج۔
اللہ خوش رکھے۔
اتنا پڑھنا




اتنا کہ اب اکثر مار یا ڈانٹ کھا کر بھی روتا جاتا ہے اور اے بی سی سناتا جاتا ہے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D8%A8%DB%81-%D8%AA%D8%A7%D8%AE%DB%8C%D8%B1.74583/page-6