تعارف نامہ

سید عمران — جولائی 23، 2018 8:42 صبح
میں نے تو بس اپنا اندیشہ ظاہر کیا
اور آپ نے لہل کا مطلب سمجھ کر جواب بھی دے دیا!!!
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
محمد تابش صدیقی — جولائی 23، 2018 8:45 صبح
اور آپ نے لہل کا مطلب سمجھ کر جواب بھی دے دیا!!!
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
یہ جب لول کہتے ہوئے ہنسی بھی نکل جائے تو لہل ہو جاتا ہے۔
سید عمران — جولائی 23، 2018 8:50 صبح
واہ کیا شرح کی۔۔۔
لہل!!!
سردار محمد نعیم — جولائی 23، 2018 8:53 صبح
خوش آمدید
سین خے — جولائی 23، 2018 8:57 صبح
یہ یہاں سیاسی تحریک کی نمائندگی کرنے آئے ہیں۔۔۔
وعظ سننے نہیں!!!
:heehee::heehee::heehee:

وعظ کہنے کے تو ہم قائل کبھی بھی نہیں تھے البتہ کچھ نصحیت وغیرہ جاری کر دیا کرتے تھے۔ البتہ ہمیں ایک پوشیدہ ڈنڈا ایجاد کرنے میں کافی حد تک کامیابی حاصل ہو چکی ہے جو بس محسوس تو کیا جا سکے گا پر تلاش نہیں کیا جا سکے گا :sneaky::cool:
سید عمران — جولائی 23، 2018 9:00 صبح
وعظ کہنے کو تو ہم قائل کبھی بھی نہیں تھے البتہ کچھ نصھیت وغیرہ جاری کر دیا کرتے تھے۔ البتہ ہمیں ایک پوشیدہ ڈنڈا ایجاد کرنے میں کافی حد تک کامیابی حاصل ہو چکی ہے جو بس محسوس تو کیا جا سکے گا پر تلاش نہیں کیا جا سکے گا :sneaky::cool:
اوہ مائی گاڈ!!!
:feelingbeatup::feelingbeatup::feelingbeatup:
ربیع م — جولائی 23، 2018 9:58 صبح
وعظ کہنے کو تو ہم قائل کبھی بھی نہیں تھے البتہ کچھ نصھیت وغیرہ جاری کر دیا کرتے تھے۔ البتہ ہمیں ایک پوشیدہ ڈنڈا ایجاد کرنے میں کافی حد تک کامیابی حاصل ہو چکی ہے جو بس محسوس تو کیا جا سکے گا پر تلاش نہیں کیا جا سکے گا :sneaky::cool:
دیکھیے اب یہ پوشیدہ ڈنڈے کا ہی کمال تھا جو یہاں سید عمران بھائی گرفت کرنے کی ہمت نہ کر سکے.
سین خے — جولائی 23، 2018 10:06 صبح
دیکھیے اب یہ پوشیدہ ڈنڈے کا ہی کمال تھا جو یہاں سید عمران بھائی گرفت کرنے کی ہمت نہ کر سکے.

بہت شکریہ بھائی۔ میں نے تدوین کرلی ہے :D
زیک — جولائی 23، 2018 11:14 صبح
خوش آمدید جاسم
زیک — جولائی 23، 2018 11:15 صبح
اور آپ نے لہل کا مطلب سمجھ کر جواب بھی دے دیا!!!
:hypnotized::hypnotized::hypnotized:
ل ہ ل کی انگریزی کیز دیکھیں
سید عمران — جولائی 23، 2018 11:19 صبح
دیکھیے اب یہ پوشیدہ ڈنڈے کا ہی کمال تھا جو یہاں سید عمران بھائی گرفت کرنے کی ہمت نہ کر سکے.
جواب درست ہے۔۔۔
پوشیدہ ڈنڈا آپ کا ہوا!!!
محب علوی — جولائی 23، 2018 12:09 شام
گڈ مارننگ۔ میں ہوں جاسم محمد ۔ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کا رکن ۔ ہمیں خان صاحب کی طرف سے خاص احکامات جاری ہوئےہیں۔ کہ انتخابات سے قبل فیس بک اور ٹویٹر سے ہٹ کر جو پاکستانی فورم ہیں وہاں تحریک کی نمائندگی کی جائے۔ تا عوام کوالیکشن سے قبل بہتر رہنمائی ہو۔ یہاں فورم پر سیاسی سیکشن کافی متحرک نظر آیا تو اکاؤٹ بنا لیا
خوش آمدید
ویسے الیکشن مہم کے آخری دن آپ نے خان صاحب کے احکامات پر عمل کیا ہے؟
یہ شکایت لوگوں کو گلی محلوں میں بھی ہے کہ تحریک انصاف کے لوگ گھر گھر جا کر الیکشن مہم نہیں چلاتے اور لوگوں سے براہ راست رابطہ بہت کم رکھتے ہیں۔
میرے ایک انکل ہے جو ہمارے خاندان میں کافی سارے مسلم لیگ ن کے حامیوں میں اکیلے تحریک انصاف کے ساتھ ہوتے ہیں اور گھر گھر مہم نہ چلانے پر تحریک انصاف سے نالاں بھی رہتے ہیں۔
ہمارے گھر کی پچھلی گلی میں رہتے ہیں اور اس کی گواہی تو میں بھی دے سکتا ہوں کہ گو علاقے کے لوگ تحریک انصاف کے حق میں ہیں مگر اس چیز کو تحریک انصاف کے لوگ خدائی عطا سمجھ لیتے ہیں۔
بہرحال دیر آید درست آید
اب آتے رہیے گا کہ اصل سوال و جواب الیکشن کے بعد شروع ہوں گے۔
سین خے — جولائی 23، 2018 12:09 شام
جواب درست ہے۔۔۔
پوشیدہ ڈنڈا آپ کا ہوا!!!

کوئی نہیں، کوئی نہیں!!!! اتنی مشکلات اٹھا کر ایجاد کیا ہے :cry:
محب علوی — جولائی 23، 2018 12:11 شام
خوش آمدید جناب جاسم صاحب
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
میں نون لیگ کی سپورٹر ہوں لیکن میں بھی چاہتی ہوں کہ اس دفعہ عمران خان وزیراعظم بن جائیں، کیونکہ اگر وہ وزیراعظم نہ بن سکے تو کیا پتا چوتھی دفعہ دوبارہ دلہا بننے کا نہ سوچنا شروع کر دیں :D

آپ کی بات میں کافی وزن ہے ، عمران خان نے شادیوں کی جو لڑی پروئی ہے اس میں ایک اور نگینہ جڑنے سے وزارت عظمی ہی روک سکتی ہے۔
سید عمران — جولائی 23، 2018 12:11 شام
کوئی نہیں، کوئی نہیں!!!! اتنی مشکلات اٹھا کر ایجاد کیا ہے :cry:
چلیں ڈنڈے کے بدلے اُبلے ہوئے انڈے دے دیں!!!
مریم افتخار — جولائی 23، 2018 12:12 شام
گڈ مارننگ۔ میں ہوں جاسم محمد ۔ تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کا رکن ۔ ہمیں خان صاحب کی طرف سے خاص احکامات جاری ہوئےہیں۔ کہ انتخابات سے قبل فیس بک اور ٹویٹر سے ہٹ کر جو پاکستانی فورم ہیں وہاں تحریک کی نمائندگی کی جائے۔ تا عوام کوالیکشن سے قبل بہتر رہنمائی ہو۔ یہاں فورم پر سیاسی سیکشن کافی متحرک نظر آیا تو اکاؤٹ بنا لیا

اردو محفل میں خوش آمدید! :)
سین خے — جولائی 23، 2018 12:13 شام
چلیں ڈنڈے کے بدلے اُبلے ہوئے انڈے دے دیں!!!

جی بالکل لے لیں۔ یہ لیں :giggle:
jammy-soft-boiled-eggs.jpg
مریم افتخار — جولائی 23، 2018 12:14 شام
جی بالکل لے لیں۔ یہ لیں :giggle:
jammy-soft-boiled-eggs.jpg
منہ میں پانی بھر آیا!
سید عمران — جولائی 23، 2018 12:15 شام
یہ انڈے لے لیں ربیع بھائی اور ڈنڈے کو بھول جائیں!!!
لاریب مرزا — جولائی 23، 2018 12:17 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
اور یہ بھی بتائیے کہ اردو محفل تک رسائی کیسے حاصل ہوئی؟؟

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.102436/page-2