یہ ہاف بوائل انڈے مجھے بہت پسند ہیں۔
یہ ہاف بوائل انڈے مجھے بہت پسند ہیں۔
خوش آمدید جناب
آپ یہ بتائیں گزشتہ پانچ برسوں کی کارکردگی کے پیش نظر اب آپ کا تحریک انصاف سے لگاو کس درجے تک پہنچا ہے؟
لگاو تک یقینی طور پر کم ہوا ہے مگر دوسری جماعتوں کو دیکھ کر تحریک انصاف کو ہی چانس دینا نظر آتا ہے۔
گڈ ایوننگ! عوام کو الیکشن سے قبل خان صاحب کی بدولت کافی رہنمائی مل چکی ہے۔ بس "شکریہ خان صاحب" کہنا رہتا ہے وہ ان شاءاللہ 2023 کے انتخابات اگر بروقت ہو گئے اور خان صاحب باعزت حکومت پوری کر گئے تو ضرور کہیں گے۔
میرے کہنے کی تو اب شاید ضرورت نہ رہے ہوگی۔
کیسے لوگ محفل پر پائے جاتے ہیں۔ ہاف بوئلڈ سے تو بہتر ہے انسان کچا انڈا کھا لے
واقعی
الیکشن مہم اور پارٹی کی سوشل میڈیا ٹیم کو کیا اور کیسے کرنا پڑتا ہے اس پر اگر ایک begins the scenes look قسم کی پوسٹ کریں تو کیا ہی بات ہے
سچ میں نئے چہرے ہوں گے؟
میرے چھوٹے بھائی کو جم جانے کا شوق ہوا۔ کچھ دن بعد اس کے انسٹرکٹر نے مشورہ دیا کہ دودھ میں کچا انڈا ڈال کر پیا کرو۔ اس نے جم ہی چھوڑ دیا۔
ن لیگ کے مقابلے میں بہت سے نئے چہرے ہوں گے اور حکومتی انتظامات اور بھاگ دوڑ نئے لوگوں کے ہاتھ میں ہوگی۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.102436/page-3