عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 1:05 شام
۔میرا نام عندلیب راجہ ھے۔ضلع جہلم سے تعلق ھے۔ایک سکول میں پڑھاتی ہوں۔ساتھ ساتھ تعلیم کا سلسہ بھی جاری ھے۔لکھنے کا تھوڑا بہت شوق ھے۔اس لیے کبھی کبھی اس شوق کو پورا کر لیتی ہوں۔۔
محمدظہیر — جولائی 24، 2018 1:07 شام
۔میرا نام عندلیب راجہ ھے۔ضلع جہلم سے تعلق ھے۔ایک سکوم میں پڑھاتی ہوں۔ساتھ ساتھ تعلیم کا سلسہ بھی جاری ھے۔لکھنے کا تھوڑا بہت شوق ھے۔اس لیے کبھی کبھی اس شوق کو پورا کر لیتی ہوں۔۔
خوش آمدید

حمیرا عدنان — جولائی 24، 2018 1:08 شام
خوش آمدید عندلیب راجہ
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
آپ شاید سکول لکھنا چاہ رہی تھیں سکوم لکھ دیا
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 1:09 شام
خوش آمدید عندلیب راجہ
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
آپ شاید سکول لکھنا چاہ رہی تھیں سکوم لکھ دیا
جی سوری وہ دھیان نہین دیا۔۔۔
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 24، 2018 1:10 شام
خوش آمدید عندلیب صاحبہ ۔
حمیرا عدنان — جولائی 24، 2018 1:11 شام
جی سوری وہ دھیان نہین دیا۔۔۔
کوئی بات نہیں اب تدوین کر دیں
اور مشاغل کیا کیا ہیں ؟
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 1:15 شام
کوئی بات نہیں اب تدوین کر دیں
اور مشاغل کیا کیا ہیں ؟
مستقبل میں انگلش میں ماسٹر کرنے کا اردہ ھے سو پڑھاہی میں بزی ہوتی ہوں۔آج کل سکول سے چھیٹاں ہیں تو یہاں پائی جاتی ہوں۔
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 1:16 شام
جی سوری وہ دھیان نہین دیا۔۔۔
اس کی تدوین کدھر سے ہو گی
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 1:17 شام
کوئی بات نہیں اب تدوین کر دیں
اور مشاغل کیا کیا ہیں ؟
اس میں تع صرف عنوان کی تدوین شامل ھے۔
نور وجدان — جولائی 24، 2018 1:18 شام
خوش آمدید عندلیب راجہ
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
قرۃالعین اعوان — جولائی 24، 2018 1:18 شام
خوش آمدید عندلیب

حمیرا عدنان — جولائی 24، 2018 1:20 شام
اس میں تع صرف عنوان کی تدوین شامل ھے۔
اپنی پوسٹ کے نیچے دیکھو جہاں جواب اور اقتباس لکھا ہے اس کے ساتھ ہی تدوین کا بٹن بھی ہوکا
نایاب — جولائی 24، 2018 1:21 شام
محترم عندلیب راجہ بٹیا آپ کو اردو محفل دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
بہت دعائیں
زیک — جولائی 24، 2018 1:21 شام
خوش آمدید عندلیب
حمیرا عدنان — جولائی 24، 2018 1:22 شام
مستقبل میں انگلش میں ماسٹر کرنے کا اردہ ھے سو پڑھاہی میں بزی ہوتی ہوں۔آج کل سکول سے چھیٹاں ہیں تو یہاں پائی جاتی ہوں۔
اللہ تعالیٰ نیک مقاصد کو پورا فرمائیں اور کامیابیوں سے ہمکنار کرے
محمد تابش صدیقی — جولائی 24، 2018 1:26 شام
اردو محفل پر خوش آمدید
محمد وارث — جولائی 24، 2018 1:29 شام
خوش آمدید عندلیب صاحبہ۔
فہیم — جولائی 24، 2018 1:42 شام
محفل پر خوش آمدید عندلیب صاحبہ

فہد اشرف — جولائی 24، 2018 1:47 شام
خوش آمدید
عرفان سعید — جولائی 24، 2018 3:03 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عندلیب صاحبہ