تعارف نامہ

عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 3:24 شام
شکریہ
ربیع م — جولائی 24، 2018 3:27 شام
خوش آمدید
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 3:27 شام
محترم عندلیب راجہ بٹیا آپ کو اردو محفل دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید
بہت دعائیں
جزاک اللہ۔۔اپ کے ہر اقتباس میں بہت مٹھاس ہوتی ھے۔جو مجھے بہت اچھی لگتی ھے۔اللہ اپ کو ہمشیہ ایسا ہی رکھے۔۔
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 3:28 شام
اللہ تعالیٰ نیک مقاصد کو پورا فرمائیں اور کامیابیوں سے ہمکنار کرے
آمین اپ سے بات کر کے بہت اچھا لگا۔
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 3:29 شام
محفل پر خوش آمدید عندلیب صاحبہ:)
جزاک اللہ سر
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 3:30 شام
جزاک اللہ سر۔۔امید ھے اپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 3:30 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عندلیب صاحبہ
شکریہ سر
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 3:31 شام
اپنی پوسٹ کے نیچے دیکھو جہاں جواب اور اقتباس لکھا ہے اس کے ساتھ ہی تدوین کا بٹن بھی ہوکا
کر لیا ٹھیک شکریہ
م حمزہ — جولائی 24، 2018 3:31 شام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 3:33 شام
خوش آمدید عندلیب صاحبہ ۔
جزاک اللہ سر
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 3:33 شام
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
شکریہ
ہادیہ — جولائی 24، 2018 3:45 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عندلیب بہنا :):):)
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 3:47 شام
اردو محفل میں خوش آمدید عندلیب بہنا :):):)
جزاک اللہ
جان — جولائی 24، 2018 3:51 شام
خوش آمدید۔
عندلیب راجہ — جولائی 24، 2018 4:09 شام
جزاک اللہ۔۔کدھر غاہب ہو؟؟؟
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 24، 2018 9:04 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں:)
ایک سکول میں پڑھاتی ہوں۔
رج ماسٹرنیاں کٹھیاں ہو گئیاں نیں محفل تے۔ ماشاءاللہ جی۔ :)
عثمان — جولائی 24، 2018 9:14 شام
اردومحفل میں خوش آمدید! :)
عندلیب راجہ — جولائی 25، 2018 4:57 صبح
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں:)
رج ماسٹرنیاں کٹھیاں ہو گئیاں نیں محفل تے۔ ماشاءاللہ جی۔ :)
جزاک اللہ۔۔۔جی بالکل
عبدالقدیر 786 — جولائی 25، 2018 4:59 صبح
۔میرا نام عندلیب راجہ ھے۔ضلع جہلم سے تعلق ھے۔ایک سکول میں پڑھاتی ہوں۔ساتھ ساتھ تعلیم کا سلسہ بھی جاری ھے۔لکھنے کا تھوڑا بہت شوق ھے۔اس لیے کبھی کبھی اس شوق کو پورا کر لیتی ہوں۔۔
خوش آمدید
عندلیب راجہ — جولائی 25، 2018 5:03 صبح
جزاک اللہ سر

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.102450/page-2