نسیم زہرہ — جولائی 28، 2018 2:00 شام
گذشتہ ایک برس سے سوشل میڈیا سے وابستہ ہوں، فیس بک، ٹویٹر، ٹمبلر پر اکثر پوسٹس کرتی رہتی ہوں، مطالعہ کا شوق ہے لہذا اچھی تحریروں، معلومات اور اقتباسات سے بھر پور اردو محفل فورم میری فیورٹ ویب سائٹ ہے مگر انٹرنیٹ کی زیادہ معلومات نہ ہونے کی بنا پر اس فورم کی رکنیت سے محروم رہی
اضافی تعارف کے طور پر عرض کردوں:
میرے مرحوم شوہر درس و تدریس کے شعبہ سے منسلک تھے اسی مناسبت سے ان کی ایک چھوٹی سی لائبریری تھی جسمیں میں حتیٰ الوسع اضافہ کی کوشش میں کامیاب رہی ہوں
زیک — جولائی 28، 2018 2:02 شام
خوش آمدید نسیم
محمد عدنان اکبری نقیبی — جولائی 28، 2018 2:02 شام
گذشتہ ایک برس سے سوشل میڈیا سے وابستہ ہوں، فیس بک، ٹویٹر، ٹمبلر پر اکثر پوسٹس کرتی رہتی ہوں، مطالعہ کا شوق ہے لہذا اچھی تحریروں، معلومات اور اقتباسات سے بھر پور اردو محفل فورم میری فیورٹ ویب سائٹ ہے مگر انٹرنیٹ کی زیادہ معلومات نہ ہونے کی بنا پر اس فورم کی رکنیت سے محروم رہی
اضافی تعارف کے طور پر عرض کردوں:
میرے مرحوم شوہر درس و تدریس کے شعبہ سے منسلک تھے اسی مناسبت سے ان کی ایک چھوٹی سی لائبریری تھی جس میں میں نے حتیٰ الوسع اضافہ کی کوشش میں کامیاب رہی ہوں
آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید نسیم زہرہ صاحبہ ۔
محمد تابش صدیقی — جولائی 28، 2018 2:33 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
حمیرا عدنان — جولائی 28، 2018 2:52 شام
خوش آمدید نسیم زہرہ
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
سچ پوچھو تو مجھے بہت خوشی ہو رہی کہ تم سوشل میڈیا سے اردو ویب پر آئی اگرچہ کہ میں تمہیں کافی عرصے سے جانتی ہوں ٹویٹر کی وساطت سے تمہارے ٹویٹ اکثر نظر سے گزارتے رہتے ہیں بہت اچھا لکھتی ہو ،
امید کرتی ہوں تم یہاں آتی رہو گئی
اے خان — جولائی 28، 2018 2:56 شام
خوش آمدید محترمہ

م حمزہ — جولائی 28، 2018 2:57 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
ربیع م — جولائی 28، 2018 3:05 شام
خوش آمدید
عرفان سعید — جولائی 28، 2018 3:06 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
سید عمران — جولائی 28، 2018 3:06 شام
خوش آمدید محترمہ!!!
زیک — جولائی 28، 2018 3:08 شام
آپ جرنلسٹ نسیم زہرہ تو نہیں؟
نور وجدان — جولائی 28، 2018 3:08 شام
خوش آمدید
محمد خرم یاسین — جولائی 28، 2018 3:21 شام
گذشتہ ایک برس سے سوشل میڈیا سے وابستہ ہوں، فیس بک، ٹویٹر، ٹمبلر پر اکثر پوسٹس کرتی رہتی ہوں، مطالعہ کا شوق ہے لہذا اچھی تحریروں، معلومات اور اقتباسات سے بھر پور اردو محفل فورم میری فیورٹ ویب سائٹ ہے مگر انٹرنیٹ کی زیادہ معلومات نہ ہونے کی بنا پر اس فورم کی رکنیت سے محروم رہی
اضافی تعارف کے طور پر عرض کردوں:
میرے مرحوم شوہر درس و تدریس کے شعبہ سے منسلک تھے اسی مناسبت سے ان کی ایک چھوٹی سی لائبریری تھی جسمیں میں حتیٰ الوسع اضافہ کی کوشش میں کامیاب رہی ہوں
نسیم بہنا خوش آمدید۔ اپنے شوہر کی لائبریری کی کتب لسٹ مہیا شئیر کیجیے گا۔
نسیم زہرہ — جولائی 28، 2018 4:57 شام
خوش آمدید نسیم زہرہ
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
سچ پوچھو تو مجھے بہت خوشی ہو رہی کہ تم سوشل میڈیا سے اردو ویب پر آئی اگرچہ کہ میں تمہیں کافی عرصے سے جانتی ہوں ٹویٹر کی وساطت سے تمہارے ٹویٹ اکثر نظر سے گزارتے رہتے ہیں بہت اچھا لکھتی ہو ،
امید کرتی ہوں تم یہاں آتی رہو گئی
انشااللہ
ام اویس — جولائی 28، 2018 5:03 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
لاریب مرزا — جولائی 28، 2018 5:03 شام
اردو محفل میں خوش آمدید

عبید انصاری — جولائی 28، 2018 5:16 شام
خوش آمدید

نسیم زہرہ — جولائی 28، 2018 5:26 شام
شکریہ
جزاک اللہُ خیراً کثیرا
یاز — جولائی 28، 2018 5:31 شام
السلام علیکم اور محفل پہ خوش آمدید۔
محمد وارث — جولائی 28، 2018 5:47 شام
خوش آمدید نسیم زہرہ صاحبہ۔