تعارف نامہ

عبدالقیوم چوہدری — جولائی 28، 2018 8:36 شام
اک واری فیر رہ گئے او؟
عبدالقیوم چوہدری — جولائی 28، 2018 8:38 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ۔
جی آیاں نوں:)
مہر نگار — جولائی 28، 2018 9:20 شام
اردو محفل میں خوش آمدید نسیم
:AOA:
نسیم زہرہ — جولائی 29، 2018 5:20 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید نسیم
:AOA:
وَعَلَيْكُمْ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه
ہادیہ — جولائی 29، 2018 10:55 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید:)
نسیم زہرہ — جولائی 29، 2018 10:57 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید:)
شکریہ، جزاک اللہ
فہد اشرف — جولائی 29، 2018 11:34 صبح
خوش آمدید
جان — جولائی 29، 2018 1:04 شام
خوش آمدید۔
قرۃالعین اعوان — جولائی 29، 2018 1:15 شام
خوش آمدید نسیم زہرہ :)
انشاءاللہ آپ یہاں بہترین وقت گزاریں گی..
نسیم زہرہ — جولائی 29، 2018 1:30 شام
شکریہ، انشااللہ
محمدظہیر — جولائی 30، 2018 11:56 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
سین خے — جولائی 31، 2018 1:09 صبح
خوش آمدید :) امید ہے کہ آپ کا یہاں بہت اچھا وقت گزرے گا :)
سین خے — جولائی 31، 2018 1:13 صبح
خوش آمدید نسیم زہرہ
اردو محفل فورم میں خوش آمدید
سچ پوچھو تو مجھے بہت خوشی ہو رہی کہ تم سوشل میڈیا سے اردو ویب پر آئی اگرچہ کہ میں تمہیں کافی عرصے سے جانتی ہوں ٹویٹر کی وساطت سے تمہارے ٹویٹ اکثر نظر سے گزارتے رہتے ہیں بہت اچھا لکھتی ہو ،
امید کرتی ہوں تم یہاں آتی رہو گئی

حمیرا سس پیشگی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ آپ کے کچھ مراسلوں میں املا کی اغلاط دیکھنے میں آتی رہتی ہیں۔ برائے مہربانی کچھ اس طرف توجہ دیجئے :)
اب یہاں بھی دیکھئے
"سچ پوچھو تو مجھے بہت خوشی ہو رہی کہ"
یہاں 'رہی' اور 'کہ' کے درمیان ہے غائب ہے۔
حمیرا عدنان — جولائی 31، 2018 7:19 صبح
حمیرا سس پیشگی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ آپ کے کچھ مراسلوں میں املا کی اغلاط دیکھنے میں آتی رہتی ہیں۔ برائے مہربانی کچھ اس طرف توجہ دیجئے :)
اب یہاں بھی دیکھئے
"سچ پوچھو تو مجھے بہت خوشی ہو رہی کہ"
یہاں 'رہی' اور 'کہ' کے درمیان ہے غائب ہے۔
شکریہ سائرہ
انشاءاللہ، آئندہ احتیاط کروں گی
میرے ساتھ اکثر یہ معاملہ تب ہوتا ہے جب مراسلہ لکھ رہی ہوں اور بچوں کی طرف بھی توجہ ہو
سین خے — جولائی 31، 2018 12:02 شام
شکریہ سائرہ
انشاءاللہ، آئندہ احتیاط کروں گی
میرے ساتھ اکثر یہ معاملہ تب ہوتا ہے جب مراسلہ لکھ رہی ہوں اور بچوں کی طرف بھی توجہ ہو

مجھے اندازہ تھا کہ یہی معاملہ ہوگا۔ خدا آپ کو ہمت و طاقت عطا فرمائے اتنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے نبھانے کی آمین۔ میں نے بس اس لئے نشاندہی کی کہ کل کو کوئی بغیر نشاندہی کئے آپ کو منفی درجہ بندیاں دینا شروع نہ کر دے :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.102507/page-2