تعارف نامہ

ثامر شعور — اگست 27، 2014 9:01 شام
آپ کو کیسے جانتی ہیں گل ؟ :)
اتنی تحقیق :D
زیک — اگست 27، 2014 9:03 شام
شکریہ!!! ساتھ میں کچھ لنکز ہیں ان کا کیا کرنا ہے
وہ میرے دستخط میں میرے دو ویب سائٹ اور ایک فوٹوگرافی کی تھریڈ ہے
ثامر شعور — اگست 27، 2014 9:05 شام
خوش آمدید :)
قیصرانی — اگست 27، 2014 9:08 شام
جی نہیں، یہ ہونے والی بڑی سرکار سے شکایت لگانے کا سوچ رہی تھیں :)
ثامر شعور — اگست 27، 2014 9:12 شام
جی نہیں، یہ ہونے والی بڑی سرکار سے شکایت لگانے کا سوچ رہی تھیں :)
ہاہاہا :) مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگا
زیک — اگست 27، 2014 9:13 شام
مگر تعارف کی لڑی تو پہلے سے موجود ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/تعارف-نامہ.77252/
صائمہ شاہ — اگست 27، 2014 9:13 شام
جی کسی سے ملوانے کا وعدہ کیا تھا منصور نے مجھے لگا شائد " وہ " ہیں :)
صائمہ شاہ — اگست 27، 2014 9:17 شام
کونسی لڑی پر خوش آمدید کہا جائے ان کو :)
قیصرانی — اگست 27، 2014 9:17 شام
جی، مرج کے لئے رپورٹ کیا ہوا ہے :)
گل بکاؤلی — اگست 28، 2014 8:54 شام
وہ میرے دستخط میں میرے دو ویب سائٹ اور ایک فوٹوگرافی کی تھریڈ ہے
یہ ہڑپہ پروجیکٹ کے بارے میں کچھ بتاّیں گے؟
عمر سیف — اگست 28، 2014 8:55 شام
خوب آمدید ۔۔
گل بکاؤلی — اگست 28، 2014 9:23 شام
شکریہ آپ سب کے استقبالیہ جملوں کا۔ مزید یہ کہ اردو ٹا ّیپنگ نّی نّی سیکھی ہے، سو اس طرح سے اردو لکھنے کا جو سلسلہ 6 سال پہلے منقطع ہوا تھا دوبارہ سے جوڑا ہے۔ اب اردو لکھنے کی بابت کوی سوال جو ہم گوگل سے پوچھتے تھے تو کہیں نہ کہیں سے اس فورم کا حوالہ کھٹاک سے سامنے آجاتا، یہاں موجود معلومات کو کافی کام کا پایا لہزا مزید جاننے کی جستجو نے اس فورم میں شامل ہونے پر مجبور کر دیا۔ چونکہ یہ میرا پہلا تجربہ ہے کسی سماجی فورم پہ تو بہت سی چیزوں سے نابلد ہوں۔۔۔۔۔۔فیس بک استعمال کرتی ہوں مگر وہ تو قدرے آسان ہے استعمال کرنا۔ چونکہ قیصرانی صاحب سب سے پہلے شخص تھے میری رہنمای کرنے والے تو فلیلحال وہی پیرو مرشد ٹہرے۔:notworthy::embarrassed1: اب کچھ میرے بارے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آفیشلی تو میں حیوانیات پڑھتی ہوں مگر زیادہ تر فنون لطیفہ دیکنھے اور ٹرای کرنے میں ملوث پای جاتی ہوں۔ اچھے کتابیں پڑھنے کا شوق ہے مگر کورس کی کتابوں کے علاوہ کچھ بھی پڑھ سکتی ہوں، حتی کہ امتحانوں کے دنوں میں اخباروں کے لفافے اور وہ ٹکڑے جن میں روٹیاں لپیٹ کر لای جاتی ہیں وہ بھی بہت دلجمعی سے پڑھتی ہوں ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس !!!!!!!!! فیٌ الحال لکھنے کا اتنا ہی سٹیمنا تھا باقی پھر کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رب راکھا!!!!! :cowboy1::hatoff:
arifkarim — اگست 28، 2014 9:27 شام
آفیشلی تو میں حیوانیات پڑھتی ہوں
خوش آمدید۔ لو عزیزامین صاحب۔ آپکی ایک اور دلدار آ گئیں۔
زیک — اگست 28، 2014 9:36 شام
یہ ہڑپہ پروجیکٹ کے بارے میں کچھ بتاّیں گے؟
محفل پر کچھ عرصہ پہلے اپنے اس پراجیکٹ کے بارے میں کچھ لکھا تھا:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہڑپہ-آبائی-پراجیکٹ.34330/
بھلکڑ — اگست 28، 2014 9:48 شام
خوش آمدید!
مگر کورس کی کتابوں کے علاوہ کچھ بھی پڑھ سکتی ہوں
:whistle:
:):):)
گل بکاؤلی — اگست 28، 2014 9:49 شام
محفل پر کچھ عرصہ پہلے اپنے اس پراجیکٹ کے بارے میں کچھ لکھا تھا:
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/ہڑپہ-آبائی-پراجیکٹ.34330/
بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔ایسی معلومات انگریزی میں تو کافی دفعی پڑھی ہیں مگر لطف آ گیا اردو میں پڑھ کر!،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،یہ پروجیکٹ محض زاتی دلچسپی کا شاخاسانہ ہے یا کسی تعلیمی پروگرام سے منسوب ہے؟
زیک — اگست 28، 2014 9:53 شام
بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔ایسی معلومات انگریزی میں تو کافی دفعی پڑھی ہیں مگر لطف آ گیا اردو میں پڑھ کر!،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،یہ پروجیکٹ محض زاتی دلچسپی کا شاخاسانہ ہے یا کسی تعلیمی پروگرام سے منسوب ہے؟
ذاتی دلچسپی
زیک — اگست 28، 2014 9:55 شام
بہت عمدہ۔۔۔۔۔۔۔ایسی معلومات انگریزی میں تو کافی دفعی پڑھی ہیں مگر لطف آ گیا اردو میں پڑھ کر!،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،یہ پروجیکٹ محض زاتی دلچسپی کا شاخاسانہ ہے یا کسی تعلیمی پروگرام سے منسوب ہے؟
ویسے سائٹ انگریزی میں ہے اور وہاں تمام تفصیل موجود ہے۔
گل بکاؤلی — اگست 28، 2014 9:58 شام
ویسے سائٹ انگریزی میں ہے اور وہاں تمام تفصیل موجود ہے۔
جی ہاں وہ بھی پڑھنے کی کوشش کی تھی مگر کچھ زیادہ سمجھ نہی پای:idontknow:
عبدالقیوم چوہدری — اگست 28، 2014 10:19 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.77252/page-2