جاسمن — اگست 29، 2014 12:41 شام
الف عین — اگست 30، 2014 3:26 صبح
نایاب — اگست 30، 2014 5:43 صبح
محترم گل بکاؤلی بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
سید ذیشان — اگست 30، 2014 8:33 صبح
محفل پر خوش آمدید
x boy — اگست 30، 2014 9:03 صبح
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید
ابن رضا — اگست 30، 2014 9:12 صبح
خوش آمدید۔۔۔۔۔
گل بکاؤلی — اگست 30، 2014 7:49 شام
عبدالحفیظ منور — اگست 31، 2014 9:45 صبح
السلام علیکم !
نیرنگ خیال — ستمبر 1، 2014 8:11 صبح
خوش عام دید
گل بکاؤلی 
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
نیرنگ خیال — ستمبر 1، 2014 8:11 صبح
آپ کو کیسے جانتی ہیں گل ؟
ان کے سٹیٹس سے پتہ چلا تھا
بڑے سٹیٹس کانشئیس ہیں آپ ۔۔۔

قیصرانی — ستمبر 1، 2014 12:43 شام
بڑے سٹیٹس کانشئیس ہیں آپ ۔۔۔

محمداحمد — ستمبر 1، 2014 12:45 شام
خوش آمدید
گل بکاؤلی — ستمبر 1، 2014 5:23 شام
خوش عام دید
گل بکاؤلی 
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے۔ امید ہے ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
شکریہ!!!!!۔۔۔۔۔۔۔۔خوش عام دید۔۔۔۔میری لغت میں نیا اضافہ ہے

گل بکاؤلی — ستمبر 1، 2014 5:30 شام
یہاں میں نے جتنے بھی مراسلے پڑھے ہیں،ان میں "بلاگنگ" کا زکر کثرت سے پایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کوئی مجھے اسکے مارے میں بنیادی معلومات فراہم کرے گا؟؟؟
گل بکاؤلی — ستمبر 1، 2014 5:33 شام
مجھے ٹیگ کرنے کا طریقہ بھی بتا ئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جب میں بیک سپیس یا اینٹر کرتی ہوں، یا ایموٹکس ایڈ کرتی ہوں
تو کبھی کبھار لکھا نہی جاتا ۔۔۔۔۔۔اسکا حل؟؟؟
گل بکاؤلی — ستمبر 1، 2014 5:36 شام
یہاں میں نے جتنے بھی مراسلے پڑھے ہیں،ان میں "بلاگنگ" کا زکر کثرت سے پایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کوئی مجھے اسکے مارے میں بنیادی معلومات فراہم کرے گا؟؟؟
لکھنے کے بعد خیال آیا کہ گوگل بھی تو کیا جا سکتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔مگر کسی کے بتانے سے جو سمجھ آتی ہے وہ گوگل بی بی تو نہی کر سکتی



نیرنگ خیال — ستمبر 1، 2014 5:36 شام
گل بکاؤلی — ستمبر 1، 2014 5:38 شام
مجھ سے الفاظ اکثر غلط لکھے جاتے ہیں۔ آپ کی لغت میں ایسا اضافہ ہوتا رہے گا۔
نہی واقعی!!! مجھے اچھا لگا یہ لفظ
سیدہ شگفتہ — ستمبر 1، 2014 5:38 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
گل بکاؤلی — ستمبر 1، 2014 5:39 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
شکریہ!!