تعارف نامہ

ابن سعید — ستمبر 1، 2014 5:43 شام
گل بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ سے ہمیں کافی کو سیکھنے کو ملے گا۔ نیز کسی مشکل کی صورت میں محفلین اور انتظامیہ کو معاون پائیں گی۔ :) :) :)
کیا عجب گل بکاؤلی کے بعد کوئی گل صنوبر بھی نمودار ہو جائیں اور یوں سالوں سے الجھا سوال، "گل بہ صنوبر چہ کرد؟" کا جواب مل جائے۔ :) :) :)
یہاں میں نے جتنے بھی مراسلے پڑھے ہیں،ان میں "بلاگنگ" کا زکر کثرت س پایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیا کوئی مجھے اسکے مارے میں بنیادی معلومات فراہم کرے گا؟؟؟
بلاگنگ پر بنیادی معلومات کے لیے بلال بھائی کا مضمون اردو اور بلاگ (مکمل کتاب) ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
ابن سعید — ستمبر 1، 2014 5:43 شام
مجھ سے الفاظ اکثر "دانستہ" غلط لکھے جاتے ہیں۔ آپ کی لغت میں ایسا اضافہ ہوتا رہے گا۔ :) :)
:) :) :)
سیدہ شگفتہ — ستمبر 1، 2014 5:44 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید۔ جب میں آئی تھی تو میرا حال آپ سے زیادہ خراب تھا۔۔ اب دیکھ لیں بڑے (قیصرانی بھائی:surprised:):LOL: بڑوں(شمشاد بھائی:surprised:) :LOL:کے چھکے چھُڑا دیے ہیں۔:D:applause::clap:تالیاں:applause::lol::laugh::laughing:
:jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly::jokingly:

یہ کب ہوا جاسمن اور کیسے :)
نیرنگ خیال — ستمبر 1، 2014 5:45 شام
مجھے ٹیگ کرنے کا طریقہ بھی بتا ئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جب میں بیک سپیس یا اینٹر کرتی ہوں، یا ایموٹکس ایڈ کرتی ہوں
تو کبھی کبھار لکھا نہی جاتا ۔۔۔۔۔۔اسکا حل؟؟؟
جس کو ٹیگ کرنا ہے @ لکھ کر بغیر خالی جگہ چھوڑے اس کا نام لکھ دیں۔ جیسے گل بکاؤلی
گل بکاؤلی — ستمبر 1، 2014 5:46 شام
جس کو ٹیگ کرنا ہے @ لکھ کر بغیر خالی جگہ چھوڑے اس کا نام لکھ دیں۔ جیسے گل بکاؤلی
نیرنگ خیال
گل بکاؤلی — ستمبر 1، 2014 5:47 شام
اوہ ہو گیا!!۔۔۔۔۔۔مگر پہلے میں نے ایسا ہی کیا تھا ۔۔نہی ہوا تھا :(
گل بکاؤلی — ستمبر 1، 2014 5:48 شام
اوہ ہو گیا!!۔۔۔۔۔۔مگر پہلے میں نے ایسا ہی کیا تھا ۔۔نہی ہوا تھا :(
شکریہ آپکا!!
گل بکاؤلی — ستمبر 1، 2014 5:50 شام
چلیں جی۔۔۔دانستہ ہو کہ غیر دانستہ۔۔۔۔ہمیں تو نیا نیا سیکھنے کو ملے گا :)
عثمان — ستمبر 1، 2014 6:08 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
گل بکاؤلی — ستمبر 1، 2014 6:18 شام
بلاگنگ پر بنیادی معلومات کے لیے [USER=1538 نے کہا:
بلال[/USER] بھائی کا مضمون اردو اور بلاگ (مکمل کتاب) ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
شکریہ ابن سعید (سمجھ نہی آ رہی القابات میں سے کس کا چناؤ کروں، بھائی، انکل، سر،وغیرہ وغیرہ)!!!!!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی پہلا باب پڑھا ہے ۔۔۔کافی معلومات افزاء ہے اور نیا بھی۔۔۔۔۔۔امید ہےآپ لوگوں کے زیرِ سایہ بہہہہہہہہہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔۔۔
زیک — ستمبر 1، 2014 6:21 شام
شکریہ ابن سعید (سمجھ نہی آ رہی القابات میں سے کس کا چناؤ کروں، بھائی، انکل، سر،وغیرہ وغیرہ)!!!!!!
ابن سعید بیٹا
ابن سعید — ستمبر 1، 2014 6:25 شام
شکریہ ابن سعید (سمجھ نہی آ رہی القابات میں سے کس کا چناؤ کروں، بھائی، انکل، سر،وغیرہ وغیرہ)!!!!!!
جو مناسب محسوس ہو وہ کہہ لیں بٹیا۔ بعد میں بدلنا چاہیں تو بدل لیجیے گا۔ ویسے آپ کی سہولت کے لیے یہ معلومات فراہم کیے دیتے ہیں کہ ہم بوڑھے ترین شخص ہیں۔ :) :) :)
سجاد حسین — ستمبر 3، 2014 8:37 شام
السلام علیکم
عینی شاہ — ستمبر 4، 2014 11:42 صبح
ویلکم گل بھاؤلی :)
ویسے آپ کا نام کچھ عجیب نہی ہے :confused3::confused3::confused3:
زیک — ستمبر 4، 2014 12:37 شام
ویلکم گل بھاؤلی :)
ویسے آپ کا نام کچھ عجیب نہی ہے :confused3::confused3::confused3:
آپ کو گل بکاؤلی کا نہیں پتا؟
گل بکاؤلی — ستمبر 4، 2014 2:19 شام
ویلکم گل بھاؤلی :)
ویسے آپ کا نام کچھ عجیب نہی ہے :confused3::confused3::confused3:

:laughing3::laughing3::laughing3: شکریہ عینی
ارے آپ تو مجھے باؤلی بناتے بناتے رہ گئیں۔۔۔۔۔ھ نے بچا لیا :wink2:
عجیب تو نہی منفرد ضرور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الشفاء — ستمبر 4، 2014 2:47 شام
خوش آمدید گل بکاؤلی۔۔۔:)
آپ کا "گل مکئی" سے کوئی جینیاتی تعلق تو نہیں بنتا؟ ۔۔۔:p دراصل ابھی ابھی کچھ "جینیاتی" مراسلے پڑھے تو ذہن ابھی تک ادھر ہی لگا ہوا ہے۔۔۔:)
گل بکاؤلی — ستمبر 4، 2014 6:37 شام
خوش آمدید گل بکاؤلی۔۔۔:)
آپ کا "گل مکئی" سے کوئی جینیاتی تعلق تو نہیں بنتا؟ ۔۔۔:p دراصل ابھی ابھی کچھ "جینیاتی" مراسلے پڑھے تو ذہن ابھی تک ادھر ہی لگا ہوا ہے۔۔۔:)
انسان ہونے کے ناتے تو کافی قریبی جنیاتی رشتہ داری پائی جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
عینی شاہ — ستمبر 5، 2014 4:09 شام
:laughing3::laughing3::laughing3: شکریہ عینی
ارے آپ تو مجھے باؤلی بناتے بناتے رہ گئیں۔۔۔۔۔ھ نے بچا لیا :wink2:
عجیب تو نہی منفرد ضرور ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
باؤلی ہی ہی ہی
:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
عینی شاہ — ستمبر 5، 2014 4:10 شام
آپ کو گل بکاؤلی کا نہیں پتا؟
نہی تو :rolleyes:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%81.77252/page-4