محمدعتیق الرحمن — مئی 14، 2015 10:31 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پیشے کے اعتبار سے سرکاری ملازم ہوں لیکن کام کے اعتبار سے لاابالی طبیعت کے مالک ہیں اور شوق کالم نویسی اور بلاگنگ کا ہے ۔ بس یہی تعارف ہے جی ہمارا تو
تجمل حسین — مئی 14، 2015 10:39 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اردو محفل پر خوش آمدید۔
بس اتنا سا تعارف! تھوڑا مزید تعارف بھی کرائیں نا۔۔۔۔

تلمیذ — مئی 14، 2015 10:55 صبح
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، محمد عتیق الرحمن صاحب
محمدعتیق الرحمن — مئی 14، 2015 11:03 صبح
جی پوچھیں بھائی جان جو تعارف پوچھنا ہے ؟
نور وجدان — مئی 14، 2015 11:20 صبح
انٹرویو شروع کیا جائے ۔۔کہاں ہیں سوالات اور سوالیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!!
خوش آمدید
خوش آمدید
تجمل حسین — مئی 14، 2015 2:41 شام
جی پوچھیں بھائی جان جو تعارف پوچھنا ہے ؟
آپ بتائیں گے تو تعارف ہوگا۔
ہم پوچھیں گے تو انٹرویو ہوگا۔

فی الحال انٹرویو لینا نہیں چاہتے کہ کہیں آپ یہ نہ سمجھیں کہ آپ کو آتے ہی تنگ کرنا شروع کردیا۔ اس لیے فی الحال تعارف ہی کروادیں۔

محمد وارث — مئی 15، 2015 4:11 صبح
خوش آمدید جناب
فاروق احمد بھٹی — مئی 15، 2015 4:25 صبح
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں جناب ۔ امید ہے آپ کا محفل میں وقت اچھا گزرے گا۔
آوازِ دوست — مئی 15، 2015 4:47 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پیشے کے اعتبار سے سرکاری ملازم ہوں لیکن کام کے اعتبار سے لاابالی طبیعت کے مالک ہیں اور شوق کالم نویسی اور بلاگنگ کا ہے ۔ بس یہی تعارف ہے جی ہمارا تو
محمد عتیق الرحمٰن صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید باقی سرکاری ملازم ہونا اور لا اُبالی طبیعیت کا مالک ہونا ایک ہی بات ہے آپ پہلی بات لکھیں دوسری لوگ خود سمجھ جاتے ہیں

(آپ کا پیٹی بھائی)
Mystic Enigma — مئی 15، 2015 5:15 صبح
محمد عتیق الرحمٰن صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید باقی سرکاری ملازم ہونا اور لا اُبالی طبیعیت کا مالک ہونا ایک ہی بات ہے آپ پہلی بات لکھیں دوسری لوگ خود سمجھ جاتے ہیں
الف عین — مئی 15، 2015 6:09 صبح
خوش آمدید اردو محفل میں
ادب دوست — مئی 15، 2015 6:10 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید
محمدعتیق الرحمن — مئی 15، 2015 8:12 صبح
نام : محمدعتیق الرحمن
عمر : 26 سال
رہائش: دنیا فانی
قوم: مسلمان اور پاکستانی
تعلیم: ابھی تو ابتدا کی ہے
Mystic Enigma — مئی 15، 2015 10:09 صبح
نام : محمدعتیق الرحمن
عمر : 26 سال
رہائش: دنیا فانی
قوم: مسلمان اور پاکستانی
تعلیم: ابھی تو ابتدا کی ہے
شناختی کارڈ کا اندراج ابھی ممکن نہیں ۔۔۔نادرہ مصروف ہے
مہدی نقوی حجاز — مئی 15، 2015 10:20 صبح
خوش آمدید
مقدس — مئی 15، 2015 10:20 صبح
ویلکم
محمدعتیق الرحمن — مئی 15، 2015 12:09 شام
نادرا کی کیا ضرورت جی ؟ اس کی کارکردگی ہم سب کے سامنے ہے
Mystic Enigma — مئی 15، 2015 1:44 شام
نادرا کی کیا ضرورت جی ؟ اس کی کارکردگی ہم سب کے سامنے ہے
بغیر آئی ڈی کارڈ کیا کریں گے
imranazizcricketer — مئی 15، 2015 2:09 شام
غم ہوتے ہیں جہاں ذہانت ہوتی ہے
دنیا میں ہر شے کی قیمت ہوتی ہے
سلمان حمید — مئی 15، 2015 2:50 شام
محفل میں خوش آمدید