عبدالقیوم چوہدری — مئی 15، 2015 5:31 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
محمدعتیق الرحمن — مئی 15، 2015 8:10 شام
میرے ایک انکل ہیں جنہوں نے آج تک کمپیوٹرائزڈ آئی ڈی کارڈ نہیں بنوایا ان سے پوچھتا ہوں کہ لائف کیسی گذر رہی ہے
حمیر یوسف — مئی 15، 2015 8:31 شام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! پیشے کے اعتبار سے سرکاری ملازم ہوں لیکن کام کے اعتبار سے لاابالی طبیعت کے مالک ہیں اور شوق کالم نویسی اور بلاگنگ کا ہے ۔ بس یہی تعارف ہے جی ہمارا تو
وعلیکم السلام ورحمہ۔ محفل میں خوش آمدید، امید ہے یہاں آپ کا ٹائم اچھا گزرے گا۔

ویسے جی تمام سرکاری ملازمین ایسے ہی لاابالی ہوتے ہیں، جیسے آپ کے خیالات ہیں؟؟؟

محمدعتیق الرحمن — مئی 16، 2015 7:18 صبح
طبہعت کا لاابالاپن سرکار سے پہلے کا ہے ۔
Mystic Enigma — مئی 16، 2015 12:52 شام
میرے ایک انکل ہیں جنہوں نے آج تک کمپیوٹرائزڈ آئی ڈی کارڈ نہیں بنوایا ان سے پوچھتا ہوں کہ لائف کیسی گذر رہی ہے
منتظر
خالد محمود چوہدری — مئی 16، 2015 12:58 شام
محفل میں خوش آمدید
آوازِ دوست — مئی 18، 2015 5:30 صبح
محمد عتیق الرحمٰن صاحب اُردو محفل میں خوش آمدید باقی سرکاری ملازم ہونا اور لا اُبالی طبیعیت کا مالک ہونا ایک ہی بات ہے آپ پہلی بات لکھیں دوسری لوگ خود سمجھ جاتے ہیں
یہ تو پلیجرازم ہو رہی ہے جناب وہ بھی ببانگِ دہل

عمر سیف — مئی 18، 2015 5:37 صبح
خوش آمدید
نیرنگ خیال — مئی 18، 2015 9:45 صبح
خوش عام دید
عندلیب — مئی 19، 2015 3:14 شام
خوش آمدید!
x boy — مئی 19، 2015 3:25 شام
علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خوش آمدید