ادب دوست — جون 21، 2015 11:01 صبح
بهیا آپ ابهی ادهر ہی ہیں۔۔وہ کچه اور قصہ نہیں تها کیا
کون سا قصہ ؟
جی میں تو یہیں ہوں
مقدس — جون 21، 2015 11:12 صبح
کون سا قصہ ؟
جی میں تو یہیں ہوں
رمضان میں غائب ہونے والا بهیا

ادب دوست — جون 21، 2015 12:48 شام
رمضان میں غائب ہونے والا بهیا
بیل بیفور ارسٹ
ادب دوست — جون 21، 2015 12:48 شام
رمضان میں غائب ہونے والا بهیا
بیل بیفور ارسٹ
مقدس — جون 21، 2015 12:57 شام
عبد الرحمن — جون 21، 2015 10:59 شام
موقع محل دیکھ کر ہی یہ سمائیلی ڈالتی ہوں مراسلے میں

اور کراس بھی عین ٹھیک جگہ دیتی ہوں
ایک کراس شاہ کیا کم تھی جو اب ایک کراس احمد بھی آگئی۔

محمد امین — جون 22، 2015 10:50 شام
اب میں بیٹھ کر 5 صفحات پڑھوں۔۔۔۔۔
عبد الرحمن — جون 22، 2015 11:51 شام
یہ نیٹ والی اسمائیلی اور پاکستانی اسمائیلیوں میں کیا فرق ہے؟
وہی جو انڈیا گیٹ اور گیٹ وے آف انڈیا میں ہے۔

طاہر راجپوت ملتان — جنوری 3، 2017 12:08 صبح
وااہ جی یہ خوب شوق کی بھی جانچ و پڑتال کا لایحہ عمل بصورت سوال دیا گیا ہے
پسندیدہ فلمیں. ساون انڈین دل والے دلھنیا لے جائیں گے محبتیں پنجابی ہے دہیاں نمانیاں ۔ اس کے علاوہ تیرے نام بھی پسند ہے
وحید مراد. بابرہ شریف ۔
گانے بہت ہیں
تیرے نام ہم نے کیا ہے جیون اپنا سارا صنم
بلا لے مجھے اپنے محبوب سے ملا دے مجھے
بیبا ساڈا دل موڑ دے
میرے رشک قمر
نشے دیے بوتلے مجھے بہت پسند ہیں
تیرے نام دیکھ کے رویا تھا اسکے علاوہ فرسٹ ٹیلی ڈرامہ دہواں دیکھ کے اینڈ میں رو پڑا تھا
ساون فلم میں سلمان خان کے کردار و شخصیت نے مجھے زہنی اور عملی طور پر متاثر کیا
عمران خان کو زرداری صاحب بلا شبہ دست زود کوب اور اصرار کے ساتھ شیخ رشید جیسے پروڈیوسر کے زیر نگرانی کرنا چاھیے