اجتماعی انٹرویوتھوڑا سا فلمی ہوجائیں

ماہی احمد — جون 20، 2015 1:12 صبح
:cautious::cautious::cautious:
آپ کی فیورٹ اسمائیلی۔ :p
موقع محل دیکھ کر ہی یہ سمائیلی ڈالتی ہوں مراسلے میں :cautious: اور کراس بھی عین ٹھیک جگہ دیتی ہوں:p
ادب دوست — جون 20، 2015 10:59 صبح
چسکے لینے میں تو آپ بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے، آپ کون سا لحاظ کر رہے ہیں رمضان کا جو مجھے کہہ رہے تھے:cautious:

بندہ خاموش ہوتا ہے۔
(n)(n)(y)
ماہی احمد — جون 20، 2015 11:06 صبح
بندہ خاموش ہوتا ہے۔
(n)(n)(y)
:rockon:
عبدالقیوم چوہدری — جون 20، 2015 11:40 صبح
بندہ خاموش ہوتا ہے۔
(n)(n)(y)
:ohgoon:
فاروق احمد بھٹی — جون 20، 2015 3:09 شام
فیر سمائلیز کا مقابلہ شروع ہو گیا۔اے لو فیر جے تساں نئیں رہنا تے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shades-animated-animation-shades-smiley-emoticon-000387-large.gif
عبدالقیوم چوہدری — جون 20، 2015 6:15 شام
فیر سمائلیز کا مقابلہ شروع ہو گیا۔اے لو فیر جے تساں نئیں رہنا تے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shades-animated-animation-shades-smiley-emoticon-000387-large.gif
نذیر بھائی۔۔۔۔۔ ثواب کما کر نکل لیے
فاروق احمد بھٹی — جون 20، 2015 6:27 شام
نذیر بھائی۔۔۔۔۔ ثواب کما کر نکل لیے
ہم نے تو بس سمائیلیز کا مقابلہ شروع ہوتے دیکھا تو اپنا حصہ ڈالنے پہنچ آئے۔
عبدالقیوم چوہدری — جون 20، 2015 6:36 شام
ہم نے تو بس سمائیلیز کا مقابلہ شروع ہوتے دیکھا تو اپنا حصہ ڈالنے پہنچ آئے۔
یہ جن خاتون کو اس دھاگے کو زندہ کرنے کا زیادہ ثواب ملا ہے، وہ کدھر گئی ہیں :p
فاروق احمد بھٹی — جون 20، 2015 6:40 شام
یہ جن خاتون کو اس دھاگے کو زندہ کرنے کا زیادہ ثواب ملا ہے، وہ کدھر گئی ہیں :p
واقعی جی گئیں کدھر
arifkarim — جون 20، 2015 6:42 شام
آپ کی فیورٹ اسمائیلی۔ :p
یہ نیٹ والی اسمائیلی اور پاکستانی اسمائیلیوں میں کیا فرق ہے؟ :oops:
عبدالقیوم چوہدری — جون 20، 2015 6:43 شام
چسکے لینے میں تو آپ بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے، آپ کون سا لحاظ کر رہے ہیں رمضان کا جو مجھے کہہ رہے تھے:cautious:

یہ ماہی احمد نے دو تین ایسے مراسلے اور لکھے نا۔۔۔تو یہاں ثواب کمانے کو اکیلی ہی رہ جائیں گی :cool:
فاروق احمد بھٹی — جون 20، 2015 6:48 شام
یہ ماہی احمد نے دو تین ایسے مراسلے اور لکھے نا۔۔۔تو یہاں ثواب کمانے کو اکیلی ہی رہ جائیں گی :cool:
ایسے موقعہ پر یہ والی سمائیلی فٹ رہے گی
a82ff509_animated-smiley-6.gif
عبدالقیوم چوہدری — جون 20، 2015 6:51 شام
ایسے موقعہ پر یہ والی سمائیلی فٹ رہے گی
a82ff509_animated-smiley-6.gif
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
:laughing::laughing::laughing::laughing:
ماہی احمد — جون 20، 2015 7:12 شام
ہر جرم میری ذات سے منسوب ہے محسن
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے؟:unsure:
؟
؟
؟
؟
؟
؟

:unsure::unsure::unsure::unsure:
عبدالقیوم چوہدری — جون 20، 2015 7:53 شام
ہر جرم میری ذات سے منسوب ہے محسن
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے؟:unsure:
؟
؟
؟
؟
؟
؟

:unsure::unsure::unsure::unsure:
تے نا کریا کرو نا۔۔۔ اچھا خاصا شریف آدمی 'پجا' دیا ہے:sneaky:
ماہی احمد — جون 20، 2015 8:10 شام
تے نا کریا کرو نا۔۔۔ اچھا خاصا شریف آدمی 'پجا' دیا ہے:sneaky:
شریف آدمی بھائی واپس آجائیں پلیز۔۔۔۔ نہیں تو میری خیر نہیں ہے۔ میں ہی چلی جاتی ہوں یہاں سے ہونہہ۔
عبدالقیوم چوہدری — جون 20، 2015 8:12 شام
شریف آدمی بھائی واپس آجائیں پلیز۔۔۔۔ نہیں تو میری خیر نہیں ہے۔ میں ہی چلی جاتی ہوں یہاں سے ہونہہ۔
ایتھے ای رہووؤ۔۔ سحری کر کے جائیو ہُن:)
ادب دوست — جون 20، 2015 9:14 شام
شریف آدمی بھائی واپس آجائیں پلیز۔۔۔۔ نہیں تو میری خیر نہیں ہے۔ میں ہی چلی جاتی ہوں یہاں سے ہونہہ۔

شائد مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
فاروق احمد بھٹی — جون 20، 2015 11:38 شام
شائد مجھے نکال کر کچھ کھا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
مہمان لے آتے ہیں اپنا رزق ساتھ
آپ اپنے ساتھ اب کیا لے کے آئے جناب؟
مقدس — جون 21، 2015 10:23 صبح
بهیا آپ ابهی ادهر ہی ہیں۔۔وہ کچه اور قصہ نہیں تها کیا :rollingonthefloor:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%DA%BE%D9%88%DA%91%D8%A7-%D8%B3%D8%A7-%D9%81%D9%84%D9%85%DB%8C-%DB%81%D9%88%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA.51094/page-5