اجتماعی انٹرویوتیسرا سوال

شکاری — ستمبر 14، 2008 6:15 صبح
جب فارغ ٹائم ملتا ہے کمپیوٹر چلاتا ہوں جس سے گھر والے بہت تنگ ہیں اکژ کوئی بات کرنی ہوتو دوسرے بھائی کو کہتے ہیں جاؤ باہر سے مین سوئچ آف کرکے آؤ۔
امکانات — ستمبر 19، 2008 6:18 شام
جھوٹی تعریف نہ کر نا اس سے لوگ چڑھ جاتے آج کل چمچہ گیری کا دور دورہ ہے نا
گل بکاؤلی — اگست 30، 2014 6:26 شام
امی کو ہر وقت کمپیوٹر سے چپکے رہنے سے کوفت ہے،،،،،،،،،،،،،،،،،،،ایک سہیلی کے مطابق احساسات کے اظہار میں کوری ہوں، ان کنسرنڈ ٹائپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن میرا خیال ہے میرا موڈی ہونا میرے اردگرد کے لوگوں کو خائف کرتا ہو گا مجھ سے
فہد اشرف — دسمبر 25، 2016 6:18 صبح
کبھی کسی نے میری کسی عادت کو انتہائی اریٹیٹنگ نہیں کہا اگر کہا ہوتا تو میں اسے ترک کرنے کی کوشش کرتا

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%DB%8C%D8%B3%D8%B1%D8%A7-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84.11410/page-2