راجہ صاحب اس کے لیے ایک خاص خمیرہ کھاتے ہیں۔ 
میں کبھی اس “ ضلع کا ناظم“ ہواکرتا تھا تب سب کا انٹرویو لیا کرتا تھا۔ پھر ہماری ناظمی ختم اور یہ سلسلہ منقطع۔کافی دنوں سے میرا دل کررہا تھا کا اس سلسلہ کو مزید دلچسپ بنایا جائے۔ آپ کی آج کی پوسٹ نے میرے دماغ میں ایک روشندان کھول دیا۔ سوالات کا نزول ہوگیا۔ ویسے ہمارے دوست “حکیم شش ناگ کنڈلیاں والے“ نے مجھے دماغی زرخیزی کا ایک نسخہ لکھ کر دیا تھا کہ 3 دن جیب میں رکھو افاقہ ہوگا۔
سب “تکڑے ہوجائیں ان ہی سوالات کے جواب دینے کو۔ جی
