تیلے شاہ

تیلے شاہ — جنوری 23، 2006 10:58 صبح
13-لاہور اگرپنجاب میں نہ ہوتا تو کہاں ہوتا؟
میرے دل میں
14 -فال نکالنے کو طوطے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟
کیوں کہ مگرمچھ اس کام کی مزدوری زیادہ مانگ رہا تھا۔
15- آپ نے کبھی آبیل میجھے مار پر عمل کیا ہے؟ کیا نتیجہ نکلا؟
بہت دفعہ ابھی کل ہی ایک بیل سے ٹاکرا ھوا ھے۔
16- آخری کتاب کب کونسی پڑھی تھی اور کیوں؟
سورتہ نور کی تفسیر (مودودی صاب) والی
تیلے شاہ — جنوری 23، 2006 12:33 شام
17۔ “لا علمی ہزار نعمت ہے“ 3 وجوہات بیان کرو؟
میں نہیں مانتا۔۔۔
18۔ اگر آپ کو ملک کا صدر بنا دیا جائے تو پہلا کام کیا کریں گے؟
K2 کا دورہ۔
19۔ نا پسندیدہ کتاب کا نام بتائیں اور وجہ بھی بیان کریں؟
کیمسٹری کی کوئی سی بھی کتاب
20۔ آپ کی 1 کروڑ ڈالر کی لاٹری نکل آئی ہے؟ مجھے کتنے پیسے دیں گے اور کیوں؟
50 لاکھ آپ کے تاکہ باقی کی عیدیں آپ اپنے گھر میں گزاریں
افتخار راجہ — جنوری 23، 2006 7:49 شام
برابر قاعدہ کے دو سوالات اور کہ میں بھی تو قاری ہی ہوں اور باقی قارئین سے بھی گزارش ہے کہ ان پر ہلہ بول دیں۔
1۔ سردیوں میں دھند چھانے کا فائیدہ کس کو ہوتاہے؟
2۔ صدرمشرف کی 3 الفاظ میں تعریف کریں؟
پچاس لاکھ کی آفر کا شکریہ ویسے میں نے یہ بھی پوچھا تھا کہ کیا آپ کی لاٹری نکلی ہے۔ جب نہیں نکلی تو پچاس لاکھ کیسا؟
تیلے شاہ — جنوری 24، 2006 7:47 صبح
1۔ سردیوں میں دھند چھانے کا فائیدہ کس کو ہوتاہے؟
سگریٹ نوش حضرات کو۔
2۔ صدرمشرف کی 3 الفاظ میں تعریف کریں؟
دھن کا پکا
خود پسند
جھوٹ کا پلندہ۔
“پچاس لاکھ کی آفر کا شکریہ ویسے میں نے یہ بھی پوچھا تھا کہ کیا آپ کی لاٹری نکلی ہے۔ جب نہیں نکلی تو پچاس لاکھ کیسا؟“
آپ آم کھائیں پیڑ کیوں گنتے ھیں۔۔۔۔
افتخار راجہ — جنوری 24، 2006 10:02 شام
اچھا شاہ جی، نہیں‌ گنتا پیڑ پر یہ تو معلوم ہے کہ پیڑ کس چیز کا ہے۔ اب مالٹے پر آم ہوگا تو مالٹا آم ہی کہلائے گا ناں۔ ورنہ کیکر آم
تیلے شاہ — جنوری 25، 2006 9:51 صبح
راجہ جی جو بھی مل رہا ھے چپ کر کے کھاو تے
موجاں مارو
نیں تے ایں نو وی روسو۔۔۔۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AA%DB%8C%D9%84%DB%92-%D8%B4%D8%A7%DB%81.927/page-3