ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 8:30 صبح
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الله عز وجل تمام احباب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین۔
یقینا میں اس محفل میں شریک ہو کر بے حد خوش ہوں اور اللہ رب العالمین سے دعا گو ہوں کہ اللہ جل و علا ہمارے قیام کو افادہ و استفادہ کے اعتبار سے نفع بخش بنائے؛ آمین
والسلام علیکم
#ثاقب_سراجی
ثاقب سراج نگری
سراج نگر- رمول، سراہا، نیپال۔
" ثاقب ہے تو سراجی تو اس میں برا ہے کیا
ملتی ہے چاشنی تجھے اس انتساب میں "۔
فرقان احمد — مئی 16، 2016 9:11 صبح
خوش آمدید جناب
ثاقب سراج نگری صاحب!
ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 9:14 صبح
خوش آمدید جناب
ثاقب سراج نگری صاحب!
آنجناب کا تہہ دل سے شکریہ
محمد وارث — مئی 16، 2016 10:42 صبح
خوش آمدید ثاقب صاحب
محمد تابش صدیقی — مئی 16، 2016 11:05 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ
محفل میں خوش آمدید
زیک — مئی 16، 2016 1:20 شام
خوش آمدید ثاقب
سعیدالرحمن سعید — مئی 16، 2016 2:04 شام
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الله عز وجل تمام احباب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین۔
یقینا میں اس محفل میں شریک ہو کر بے حد خوش ہوں اور اللہ رب العالمین سے دعا گو ہوں کہ اللہ جل و علا ہمارے قیام کو افادہ و استفادہ کے اعتبار سے نفع بخش بنائے؛ آمین
والسلام علیکم
#ثاقب_سراجی
ثاقب سراج نگری
نیپال۔
" ثاقب ہے تو سراجی تو اس میں برا ہے کیا
ملتی ہے چاشنی تجھے اس انتساب میں "۔
خوش آمدید ثاقب بھائی۔ خوشی ہے کہ ایک اور ادبی ستارہ محفل میں در آیا ہے
یوسف سلطان — مئی 16، 2016 2:20 شام
و علیکم السلام
خوش آمدید
علی احمد صاحب — مئی 16، 2016 3:28 شام
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الله عز وجل تمام احباب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین۔
یقینا میں اس محفل میں شریک ہو کر بے حد خوش ہوں اور اللہ رب العالمین سے دعا گو ہوں کہ اللہ جل و علا ہمارے قیام کو افادہ و استفادہ کے اعتبار سے نفع بخش بنائے؛ آمین
والسلام علیکم
#ثاقب_سراجی
ثاقب سراج نگری
نیپال۔
" ثاقب ہے تو سراجی تو اس میں برا ہے کیا
ملتی ہے چاشنی تجھے اس انتساب میں "۔
واعلیکم السّلام والرحمۃاللّہ والبرکاۃ,
حمیرا عدنان — مئی 16، 2016 3:33 شام
خوش آمدید جناب ثاقب سراج نگری صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
عباد اللہ — مئی 16، 2016 3:47 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
محمد فہد — مئی 16، 2016 5:20 شام
وعلیکم السلام ورحمتۃ اللہ وبرکاتۃ
اللہ تبارک وتعالی اس دعا کو آپ کے اور تمام اُمتِ محمدیہ کے حق میں شرف قبولیت بخشیں آمین ۔۔۔
جزاک اللہ خیرا
محمد فہد — مئی 16، 2016 5:22 شام
محفل میں خوش آمدید
کیا آپ نیپال سے ہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟
ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 6:16 شام
ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 6:18 شام
بہت بہت شکریہ جناب
جزاک اللہ خیرا
ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 6:20 شام
محفل میں خوش آمدید
کیا آپ نیپال سے ہیں۔۔۔۔۔۔؟؟؟
بہت بہت شکریہ بھائی
اللہ آپ کو سلامت رکھے ۔
ہاں میں نیپال سے ہوں۔
ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 6:21 شام
خوش آمدید ثاقب بھائی۔ خوشی ہے کہ ایک اور ادبی ستارہ محفل میں در آیا ہے
استقبال کے لئے آنجناب کا تہہ دل سے شکریہ
اللہ آپ کو جزاء خیر سے نوازے ۔
ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 6:22 شام
شکریہ بھائی
اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔
ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 6:24 شام
بہت شکریہ
سلامت رہیں ۔
ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 6:26 شام
بہت بہت شکریہ جناب
جزاک اللہ خیرا