ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 6:27 شام
خوش آمدید جناب ثاقب سراج نگری صاحب
اردو محفل میں خوش آمدید
بہت بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 6:30 شام
بلا استثناء سارے خیر خواہوں کا بہت بہت بہت شکریہ کہ جنہوں نے والہانہ استقبال کیا۔ جزاکم اللہ خیرا و وفقني و إياكم لكل خير .
زیک — مئی 16، 2016 6:38 شام
ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 6:46 شام
سرہا- شرق نیپال
فاتح — مئی 16، 2016 7:07 شام
ثاقب سراج نگری صاحب، اردو محفل میں خوش آمدید
ثاقب سراج نگری — مئی 16، 2016 7:09 شام
شکریہ بھائی
جزاک اللہ خیرا
ادب دوست — مئی 16، 2016 7:16 شام
خوش آمدید
خوش آمدید
گلزار خان — مئی 16، 2016 7:27 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
گلزار خان — مئی 16، 2016 7:29 شام
تعلیم کتنی ہے؟
پیشہ کیا ہے ذریعہ معاش؟
شاعری کا ذوق کیسے ہوا؟
اردو محفل کا کس نے بتایا؟
عبدالقیوم چوہدری — مئی 16، 2016 10:07 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
ثاقب سراج نگری — مئی 17، 2016 12:12 صبح
تعلیم کتنی ہے؟
پیشہ کیا ہے ذریعہ معاش؟
شاعری کا ذوق کیسے ہوا؟
اردو محفل کا کس نے بتایا؟
بارک اللہ فیک
شکریہ ۔۔۔
میں ایم اے کا طالب علم ہوں۔
طبیعت شاعرانہ ہے
اردو محفل کا پتہ گوگل نے دیا ۔
جزاک اللہ خیرا
ثاقب سراج نگری — مئی 17، 2016 12:42 صبح
گرامی قدر منتظمین حضرات
السلام عليكم و رحمةالله و بركاته
امید کہ بخیر ہوں گے ۔
میری گزارش ہے کہ تعارفی کالم کے ذاتی تفصیلات کے ممالک کے علم/ جھنڈا والے خانہ میں ملک نیپال اور اس کے علم کو بھی شامل کر کے شکریہ کا موقعہ عنایت فرمائیں، مہربانی ہوگی ۔
شکریہ
و السلام علیکم
آپ سبھوں کا خیر خواہ
ثاقب سراج نگری
( یہ رسالہ رابطہ کے کالم کے ذریعہ بھی ارسال کیا گیا ہے )
ثاقب سراج نگری — مئی 17، 2016 12:54 صبح
ثاقب سراج نگری صاحب، اردو محفل میں خوش آمدید
صمیم قلب سے شکریہ جناب
سلامت رہیں
زیک — مئی 17، 2016 1:23 صبح
کیا یہ پہاڑی علاقہ ہے یا میدانی؟
ثاقب سراج نگری — مئی 17، 2016 1:35 صبح
کیا یہ پہاڑی علاقہ ہے یا میدانی؟
پہاڑی علاقہ سے متصل میدانی علاقہ
عبدالقیوم چوہدری — مئی 17، 2016 2:24 صبح
کچھ سراج نگری کے بارے بهی ارشاد ہو۔ اس کا نام سراج نگری کیسے پڑا؟ کیسا شہر ہے ؟ صنعت وغیرہ ہے کہ کاشتکاری ؟ یا گلہ بانی؟ آپ کے علاوہ اور کون سی مشہور شخصیت سراج نگری سے ہیں؟
عباس اعوان — مئی 17، 2016 4:45 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
اردو محفل میں خوش آمدید برادر۔

الف عین — مئی 17، 2016 6:52 صبح
کیا آباء و اجداد بھی نیپال کے ہی ہیں یا کسی زمانے میں ہندوستان سے آ بسے تھے؟
عدنان عمر — مئی 17، 2016 7:25 صبح
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاۃ!
محفل میں خوش آمدید۔
رحمن ملک — مئی 17، 2016 11:50 صبح
چشم ماروشن دل ماشاد ۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی آمد سے دل باغ باغ ہو گیا ۔۔ روح کو طمانیت ملی ۔۔ سفراوی مادئے خارج ہوگئے اور دل کے آنگن کا پتہ پتہ بوٹا بوٹا لہلہا اٹھا۔