اصل میں غلطی ہو گی
لکھنا تھا Senior Member
انسان بھولن ہار ہے؛کویی مسلہ نیہں یارو
اگر کو یی حل ہے تو بتا دیں






جی شکریہ آپ کا مجھے بھی ایک شعر یاد آگیا کوئی لفظ آگے پچھے ہو جائے تو گن کا رخ ادھر کو سید ھا نہ کیجئے گا
ہائے معافی معافی معافی
آپ کو معاف کیا جاتا ہے۔(پر یہ ہمارا احسان سمجھیے گا )