فرخ منظور — جون 27، 2008 7:57 صبح
خوش آمدید senar member - لیکن میرا خیال ہے میں آپ کو پہچان گیا ہوں -

خرم شہزاد خرم — جون 27، 2008 8:18 صبح
رہ آسان ہو گی ہو گی
جان پہچھان ہو گی ہو گی
پیاسا — جون 30، 2008 5:24 صبح
ہمیں تو اسلحہ کسی بھی صورت اچھا نہیںلگتا چاہے تصویروں میںہو
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
اسلحہ مومن کا زیور ہے۔
جس طرح عورتوں کا زیور جیولری وغیرہ ہے
پیاسا — جون 30، 2008 5:26 صبح
خوش آمدید Senar Member - لیکن میرا خیال ہے میں آپ کو پہچان گیا ہوں -
ارے آپ سخنور سے دانش ور ہو گے کیا
اب بتایے ذرا سب کو
زور زور سے
پیاسا — جون 30، 2008 5:28 صبح
رہ آسان ہو گی ہو گی
جان پہچھان ہو گی ہو گی
ابھی کہا ں جناب
الف عین — جون 30، 2008 6:56 صبح
سینور پہیلیاں بجھوا رہے ہیں۔ اب بتا بھی دیں اگر سب جانتے ہیں آپ کو تو۔۔
محمد سعد — جون 30، 2008 1:01 شام
حضورصلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے
اسلحہ مومن کا زیور ہے۔
جس طرح عورتوں کا زیور جیولری وغیرہ ہے
بھائی اس پوسٹ میں درودِ پاک لکھنے میں آپ نے تھوڑی غلطی کی ہے (اگرچہ میں نے یہاں اس اقتباس میں اسے درست کر دیا ہے تاکہ کسی قسم کے گناہ کا مرتکب نہ ہوں)۔ اسے درست کر لیں۔
پیاسا — جولائی 3، 2008 10:28 صبح
بھائی اس پوسٹ میں درودِ پاک لکھنے میں آپ نے تھوڑی غلطی کی ہے (اگرچہ میں نے یہاں اس اقتباس میں اسے درست کر دیا ہے تاکہ کسی قسم کے گناہ کا مرتکب نہ ہوں)۔ اسے درست کر لیں۔
بھائی جان میں آپ کا نہایت شکر گزار ہوں
خدارا مجھے بہت افسوس ہوا غلطی دیکھ کر ؛خدا مجھے معاف کرے
اللہ آپ کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے(آمین
پیاسا — جولائی 3، 2008 10:35 صبح
مغزل — جولائی 3، 2008 11:15 صبح
خاصی بزلہ سنج شخصیت ہیں آپ تو۔۔
پیاسا — جولائی 3، 2008 2:13 شام
خاصی بزلہ سنج شخصیت ہیں آپ تو۔۔
آپ کی محفل میں آ کر سنور گے ہیں جناب'
ورنہ ہم کس کھیت کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — جولائی 3، 2008 4:36 شام
لیکن مولیاں گرمیوں میں کہاں سے آ گئیں وہ تو سردیوں میں ہوتی ہیں

طاہر شیخ — جولائی 4، 2008 6:10 صبح
جانتے ہیں سب مجھے
...............................پہچانتا کویی نہیں
لیکن میں تو آپ کو نہیںجانتا

شمشاد — جولائی 4، 2008 11:48 صبح
کوئی بات نہیں، یہاں آتے رہیں، پھر آپ بھی جان جائیں گے۔
پیاسا — جولائی 5، 2008 10:03 صبح
لیکن میں تو آپ کو نہیںجانتا
ان گرگٹ کی طرح رنگ مت بدلیں
شمشاد — جولائی 5، 2008 11:18 صبح
یہ گرگٹ یہاں کہاں آ گیا بیچ میں؟
پیاسا — جولائی 6، 2008 2:57 شام
طاہر شیخ سے پوچھیں
.........................وہی تو نہ جاننے والی باتیں کر رے ہیں
شمشاد — جولائی 6، 2008 5:21 شام
آئیے جی طاہر شیخ صاحب آئیں اور جواب دیں۔
پیاسا — جولائی 7، 2008 6:40 شام
دیکھیں ابھی تک نہیں آئے
شمشاد — جولائی 7، 2008 9:40 شام
اب مجھے ان کا اتہ پتہ معلوم ہو یا ان کے فون نمبر کا علم ہو تو میں ان کو پکڑ کر لے آؤں۔