اگلا صفحہ » صفحہ 6 از 8 پہلا صفحہ « پچھلا صفحہ
جناب
زیک — اپریل 22، 2006 8:04 شام
پیغام لکھتے ہوئے سکرول کرنا تو پرانا مسئلہ ہے اور نبیل ہی اس کا کچھ حل نکالیں گے۔ البتہ باقی مسئلہ سمجھ میں نہیں آیا۔ میں نے فائرفاکس 1.5.0.2 اور انٹرنیٹ ایکسپلورر 6.0 دونوں استعمال کر کے دیکھے ہیں مگر مجھے سب ٹھیک نظر آ رہا ہے۔ اگر ہو سکے تو screenshot ہی بھیج دیں۔
قیصرانی — اپریل 22، 2006 8:20 شام
سکرین شاٹ کیسے بھیجوں۔ آپ کا برقی پتہ میرے پاس نہیں ہے۔
قیصرانی
زیک — اپریل 22، 2006 8:25 شام
اگر آپ میرے پیغام کی آخری لائن میں icons کو دیکھیں تو آپ کو میری ایمیل مل جائے گی۔ ویسے آپ سکرین شاٹ یہاں بھی
پوسٹ کر سکتے ہیں۔
قیصرانی — اپریل 22، 2006 8:41 شام
قیصرانی — اپریل 22، 2006 10:46 شام
جناب زکریا بھائی، امید ہے کہ میری بات اب واضح ہو گئی ہو گی۔
قیصرانی
زیک — اپریل 22، 2006 11:10 شام
بات تو واضح ہو گئی ہے مگر حل سامنے نہیں آیا۔
قیصرانی — اپریل 22، 2006 11:16 شام
کوئی بات نہیں زکریا بھائی۔ دل چھوٹا مت کیجیئے گا۔ انشاء اللہ حل بھی آجاے گا۔
قیصرانی
قیصرانی — اپریل 22، 2006 11:49 شام
اچھا دوستو، ابھی میں تو سونے چلا۔ پھر ملیں گے صج انشاء اللہ۔
اللہ حافظ
قیصرانی
شمشاد — مئی 30، 2006 3:09 شام
کچھ زیادہ دیر نہیں ہو گئی سوئے ہوئے
قیصرانی — مئی 30، 2006 4:04 شام
ابھی تو صرف ایک ہی گھنٹہ گزرا ہے۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — مئی 30، 2006 4:53 شام
23 اپریل سے 30 مئی تک ایک گھنٹہ کیسے ہوا؟
قیصرانی — مئی 30، 2006 5:06 شام
اس دھاگے پر سب لوگوںنے مل کر آپ کی بتائی ہوئی تاریخوں میںصرف ایک گھنٹہ صرف کیا ناں۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — مئی 30، 2006 5:42 شام
بات کچھ بنی نہیں، وضاحت فرمائیں گے؟
قیصرانی — مئی 30، 2006 7:58 شام
جی اس دوران میںنے کچھ بار چکر لگایا۔ کچھ بار شاید آپ بھی آئے ہوں۔ بیٹھ کر چلے گئے واپس۔ تو ایک گھنٹہ لگا ہوگا کل مل ملا کر۔۔۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — مئی 30، 2006 8:29 شام
چلیں آپ ہی کی بات مان لیتے ہیں۔
قیصرانی — مئی 30، 2006 11:13 شام
شکریہ۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — مئی 31، 2006 12:33 صبح
ابھی تک مہریں بن کر نہیں آئیں، حیرت ہے۔
قیصرانی — جون 2، 2006 9:14 شام
جی معذرت۔ مگر پاکستان میں جو کام سرخ فیتے کی نظر ہو گیا سو ہو گیا۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 2، 2006 10:01 شام
سرخ فیتے کو سبز میں بدلنے کے لیے فائل کو پہیے لگانے پڑتے ہیں۔
قیصرانی — جون 2، 2006 10:15 شام
جی لیکن آجکل نیلے پہیئے سنا ہے کہ تیز ہیں۔
بےبی ہاتھی
اگلا صفحہ » صفحہ 6 از 8 پہلا صفحہ « پچھلا صفحہ
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%A8.1943/page-6