جناب
شمشاد — جون 2، 2006 10:26 شام
میں نے پہیوں کے رنگ کی تو کوئی بات ہی نہیں کی

قیصرانی — جون 2، 2006 10:36 شام
میں نے اپنی طرف سے رنگ بتا دیا ہے جو سب سے بڑا پہیہ اس وقت سٹیٹ بینک نے جاری کیا ہوا ہے۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 2، 2006 11:01 شام
اس کام کے لیے چھوٹا بھی کام کر جائے گا، اتنا بڑا کام بھی نہیں ہے۔
قیصرانی — جون 2، 2006 11:04 شام
چلیں پھر سرخ اور سبز کو استعمال کرتے ہیں۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 2، 2006 11:33 شام
کچھ بھی کریں بس کام ہونا چاہیے۔
قیصرانی — جون 3، 2006 7:47 صبح
جی بالکل
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 3، 2006 9:08 صبح
پھر کوئی اندازہ کب تک ہو جائے گا؟
قیصرانی — جون 3، 2006 10:10 صبح
پروگرام بنا تو رہا ہوں پاکستان جانے کا۔ اب دیکھئے۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 3، 2006 10:26 صبح
لمبا کام لگتا ہے۔
قیصرانی — جون 3، 2006 10:36 صبح
گرمی سے ڈر لگ رہا ہے۔ ابھی یہان برف پگھلے ایک ماہ بھی نہیں ہوا۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 3، 2006 11:02 صبح
پاکستان کی گرمی سے ڈر لگ رہا ہے تو یہاں کی سوچیں کہ کیا حال ہو گا؟
قیصرانی — جون 3، 2006 11:56 صبح
جی
بےبی ہاتھی
جیہ — جون 3، 2006 12:00 شام
شمشاد بھائی، قیصرانی صاحب۔ آپ ایسا کریں ایک دوسرے سے فون نمبر لے لیں ۔۔۔۔ہاہاہاہا
شمشاد — جون 3، 2006 12:02 شام
درجہ حرارت 48 کے قریب پہنچ چکا ہے۔
شمشاد — جون 3، 2006 12:05 شام
جویریہ مسعود نے کہا:
شمشاد بھائی، قیصرانی صاحب۔ آپ ایسا کریں ایک دوسرے سے فون نمبر لے لیں ۔۔۔۔ہاہاہاہا
اور بِل تمہیں بھیج دیا کریں، ٹھیک ہے ناں
جیہ — جون 3، 2006 12:09 شام
ارے کیوں؟ میں نے کیا گناہ کیا ہے
زکریا صاحب نے یہ محفل اس لئے سجائی ہے کیا؟
قیصرانی — جون 3، 2006 12:13 شام
لیکن مشورہ دے کر نتیجہ تو بھگتیں۔
بےبی ہاتھی
شمشاد — جون 3، 2006 1:15 شام
جویریہ مسعود نے کہا:
ارے کیوں؟ میں نے کیا گناہ کیا ہے
زکریا صاحب نے یہ محفل اس لئے سجائی ہے کیا؟
کبھی کبھی ناکردہ گناہوں کی سزا بھی ملتی ہے۔
قیصرانی — اکتوبر 23، 2006 12:38 صبح
درست کہا شمشاد بھائی، اگرچہ بہت دن بعد مجھے یاد آیا

بےبی ہاتھی
شمشاد — اکتوبر 23، 2006 1:18 صبح
یہ تو بہت پرانی بات ہے۔ اب تک بھول بھال بھی گئی۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%A8.1943/page-7