جناب

قیصرانی — اکتوبر 23، 2006 1:36 صبح
درست کہا
شاہد احمد خان — اکتوبر 23، 2006 3:00 صبح
کیا درست کہا ویسے :)
قیصرانی — اکتوبر 23، 2006 3:09 صبح
کہ بات پرانی تھی اور اب بھول بھلا گئی ہے
شمشاد — اکتوبر 23، 2006 3:23 صبح
شاہد احمد خان نے کہا:

شاہد بھائی آپ ان چکروں میں نہ ہی پڑیں تو اچھا ہے۔
شاہد احمد خان — اکتوبر 23، 2006 4:49 صبح
اوہ اچھا کسی اور کا کسی اور سے چکر وغیرہ ہے یعنیٰ‌ :lol:
جاسمن — مئی 7، 2025 2:56 شام
نام: محمد منصور
عمر: 28 سال
شخصیت: دراز قامت شخصیت ہوں۔ (یعنی6 فٹ اور 2 انچ)
موجودہ مقام: تمپرے(نوکیا کمپنی کا صدر مقام اسی شہر میں ہے)
موجودہ ملک:فن لینڈ
اصل مقام: ڈیرہ غازی خان(بستی لکھانی، ڈاکخانہ وہوا، تحصیل تونسہ شریف، ضلع ڈیرہ غازی خان)
تعلیم: کمپیوٹر میں اور کامرس میں کنوارے پن(بیچلرز) کی ڈگریاں‌ہیں۔
مزید معلومات:‌پوچھنے لئے خالی چھوڑ رہا ہوں۔
قیصرانی
قیصرانی بھائی! وقتِ رخصت تو آ جائیں۔ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%A8.1943/page-8