حضرت نبیل احمد

جیہ — اپریل 2، 2014 6:40 صبح
یقیناً وہ پٹھان ہو گا۔
شمشاد بھائی آپ پشتونوں سے کچھ زیادہ ہی شاکی ہیں
شمشاد — اپریل 2، 2014 7:23 صبح
ارے نہیں جی۔ میں تو خود پٹھان ہوں۔ لیکن میرا مشاہدہ ہے کہ ایسے نام زیادہ تر پٹھانوں میں ہی زیادہ ہوتے ہیں۔
باباجی — اپریل 2، 2014 7:35 صبح
وعلیکم السلام یا حضرت
آپ میری زندگی کے پہلے زندہ "حضرت" ہیں ( اللہ آپ کو عمر خضر عطا فرمائے)
کیونکہ ہم نے حضرت ان حضرات کے نام کے ساتھ لگا دیکھا جو راہی عدم ہوگئے
محفل پہ خوش آمدید
خالد محمود چوہدری — اپریل 2، 2014 8:54 صبح
یقیناً وہ پٹھان ہو گا۔
جی بالکل ، بلکہ فٹان

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D8%B6%D8%B1%D8%AA-%D9%86%D8%A8%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF.71255/page-3