حمیرا عدنان کا تعارف

محمد مبین امجد — اکتوبر 26، 2015 9:16 صبح
خوش آمدید
حمیرا عدنان — اکتوبر 26، 2015 9:21 صبح
شکریہ جناب
مزمل اخترانصاری — نومبر 11، 2015 6:46 صبح
اللہ آپ کو خوش رکھے
اکمل زیدی — نومبر 11، 2015 7:02 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔۔۔ خوش آمدید
کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
سقوط ڈھاکہ۔ کے۔اسباب ۔پر کچھ روشی ڈالیں ۔۔۔:)
محمداحمد — نومبر 17، 2015 6:28 صبح
خوش آمدید!
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر 'نہ' تھا :)
حمیرا عدنان — نومبر 17، 2015 12:14 شام
شکریہ خوش آمدید کہنےکا
آپ میری عمر سے پہلے کے سوال تو نہیں پوچھیں
x boy — نومبر 17، 2015 12:17 شام
علیکم السلام و رحمتہ اللہ
:welcome:
حمیرا عدنان — نومبر 17، 2015 12:18 شام
خوش آمدید!
ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر 'نہ' تھا :)
شکریہ شکریہ محمد احمد بھائی
حمیرا عدنان — نومبر 17، 2015 12:19 شام
علیکم السلام و رحمتہ اللہ
:welcome:
شکریہ شکریہ سر جی
اکمل زیدی — نومبر 18، 2015 6:36 صبح
شکریہ خوش آمدید کہنےکا
آپ میری عمر سے پہلے کے سوال تو نہیں پوچھیں
اب عمر پوچھونگا تو ...........:unsure:
تجمل حسین — نومبر 18، 2015 6:56 صبح
اب عمر پوچھونگا تو ...........:unsure:
مشہور ہے کہ ’’مَرد‘‘ سے تنخواہ اور ’’عورت‘‘ سے عمر نہیں پوچھتے۔ :)
حمیرا عدنان — نومبر 18، 2015 7:24 صبح
اب عمر پوچھونگا تو ...........:unsure:
وہ کیا کہتے ہیں نا لڑکیوں سے ان کی عمر اور مرد سے ان کی تنخواہ نہیں پوچھا کرتے دونوں ٹھیک نہیں بتاتے
میری عمر جاننے کے لیے آپ اس لڑی کو ایک نظر دیکھ لیں
مدد درکار ہے
نادر علی — نومبر 18، 2015 7:30 صبح
آئیے ۔۔۔ آپ بھی آئیے
حمیرا عدنان — نومبر 18، 2015 7:34 صبح
آئیے ۔۔۔ آپ بھی آئیے
کیا مطلب کس کو مخاطب کیا جا رہا ہے محترم
نادر علی — نومبر 18، 2015 7:45 صبح
پریشان نہیں ہوں یہ سٹائل ہمارے بوس کا جو ایسے ویلکم کرتے ہیں ۔۔۔
لاریب مرزا — جنوری 26، 2016 8:48 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید حمیرا عدنان :D
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزر رہا ہو گا۔ :p
حمیرا عدنان — جنوری 26، 2016 8:54 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید حمیرا عدنان :D
امید ہے یہاں آپ کا وقت اچھا گزر رہا ہو گا۔ :p
شکریہ لاریب ابھی نیو یوزر ہوں اردو بھی لکھنا نہیں آتی آپ کا ساتھ رہا تو جلد یہ سب سیکھ لوں گئی ویسے مجھے ابھی فورم کی سمجھ نہیں آ رہی پوسٹ کیسے کرتے ہیں اور تصاویر وغیرہ کیسے اپلوڈ کرتے ہیں تھوڑا بتائیں :D
لاریب مرزا — جنوری 26، 2016 9:01 صبح
شکریہ لاریب ابھی نیو یوزر ہوں اردو بھی لکھنا نہیں آتی آپ کا ساتھ رہا تو جلد یہ سب سیکھ لوں گئی ویسے مجھے ابھی فورم کی سمجھ نہیں آ رہی پوسٹ کیسے کرتے ہیں اور تصاویر وغیرہ کیسے اپلوڈ کرتے ہیں تھوڑا بتائیں :D
ہاہاہاہاہاہاہا :ROFLMAO:
معلومات لینے کے لیے بہت مناسب رکن کا انتخاب کیا ہے آپ نے :p
بہر حال آہستہ آہستہ سیکھ جائیں گی۔ :D میری طرح ماہر ہونے میں تھوڑا وقت درکار ہو گا آپ کو.. :LOL:
سید تراب کاظمی — جنوری 26، 2016 9:16 صبح
ڀلي ڪری آیا ادي :):)
توصیف یوسف مغل — جنوری 26، 2016 9:22 صبح
مجھے بس اتنا بتا دیں کہ آپ سافٹویئر انجنئر بهی ہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%B9%D8%AF%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.85054/page-6