حمیرا عدنان کا تعارف

حمیرا عدنان — جنوری 26، 2016 9:23 صبح
کچھ پلے نہیں پڑا بھائی:)
حمیرا عدنان — جنوری 26، 2016 9:24 صبح
مجھے بس اتنا بتا دیں کہ آپ سافٹویئر انجنئر بهی ہیں
نہیں بھائی
توصیف یوسف مغل — جنوری 26، 2016 9:26 صبح
سوفٹویر کے بارے میں سب کی مشکلات حل کرتی ہوئی نظر آتی ہیں اس لیے پوچھا
سید تراب کاظمی — جنوری 26، 2016 9:26 صبح
کچھ پلے نہیں پڑا بھائی:)
سارہ خان آپیییییی ترجمہ پلززز از یوزیل۔۔
باباجی — جنوری 26، 2016 9:27 صبح
السلامُ علیکم
آج ہی یہ لڑی دیکھی تو
خوش آمدید کہنا تو بنتا ہے نا
چاہے آپ یہاں پر کچھ ماہ پرانی ہو چکی ہیں
آنٹی اینڈرائیڈ
توصیف یوسف مغل — جنوری 26، 2016 9:27 صبح
موبائل فون میں اردو الفاظ کے ننقطےاوپر نیچے ہوتے ہیں یہ مسئلہ کیسے حل ہو گا موبائل فون سیم سنگ ایس ٹو ہے
توصیف یوسف مغل — جنوری 26، 2016 9:28 صبح
ہماری طرف سے بھی خوش آمدید
سید تراب کاظمی — جنوری 26، 2016 9:33 صبح
حمیرا عدنان بہنا ہمارا مطلب تھا خوش آمدید۔۔ بس وہ سندھی میں تھا :)
صائمہ شاہ — جنوری 26، 2016 9:36 صبح
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
نام. حمیرا عدنان
تعلیم. ایم اے انگلش
پاکستان کے پیارے سے شہر لاہور سے تعلق ہے اب اپنے خاوند اور بیٹے کے ساتھ کویت میں رہائش پذیر ہوں.
باقی کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
لاہور اور لاہوریوں کے پیارے ہونے میں کسے شبہ ہو سکتا ہے :)
لاہور میں اب لاہوریے کم اور عجیب و غریب لوگ زیادہ نظر آتے ہیں ۔
ہماری ہم شہر ہونے کی وجہ سے آپ کو ہر طرح کا خوش آمدید
سارہ خان — جنوری 26، 2016 9:54 صبح
خوش آمدید ۔۔۔ :rose::rose:
حمیرا عدنان — جنوری 26، 2016 9:56 صبح
شکریہ سارہ آپی
حمیرا عدنان — جنوری 26، 2016 10:01 صبح
لاہور اور لاہوریوں کے پیارے ہونے میں کسے شبہ ہو سکتا ہے :)
لاہور میں اب لاہوریے کم اور عجیب و غریب لوگ زیادہ نظر آتے ہیں ۔
ہماری ہم شہر ہونے کی وجہ سے آپ کو ہر طرح کا خوش آمدید
شکریہ صائمہ
متفق ہوں صائمہ آپ سے لاہور تو اب عیدوں اور شب راتوں میں ہی نظر آتے ہیں جب لاہور خالی ہوتا ہے
ناصر رانا — جنوری 26، 2016 11:29 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اگرچہ تاخیر سے ہے مگر ترتیباً درست ہے شاید کہ میں اردو محفل سے بہت پہلے سے واقف تھا اور شاید اندراج بھی کیا تھا مگر بھول گیا کہ کس اکاؤنٹ سے کیا تھا۔
لہٰذا ہوا تو سینئر ہی۔ :nerd:
رحمن ملک — جنوری 27، 2016 5:08 صبح
جذبہ عشق سلامت ہے تو ان شا ء اللہ
کچے دھاگے سے بندھےچلے آہیں گےآپ فورم میں
محمد بلال اعظم — جنوری 27، 2016 9:14 صبح
خوش آمدید :)
خوش آمدید :)
کاشف اختر — جنوری 27، 2016 9:36 صبح
خوش آمدید بہن ! آپ کی تاریخ ِ رکنیت دیکھی تو بہت خوشی ہوئی کہ اتنی کم مدت میں آپ نےمحفل پر اپنی وہ قائم کرلی ۔۔۔ کیا کہتے ہیں اسے ۔۔اجارہ داری ۔۔ نہیں نہیں مقبولیت ، یعنی اپنے قیمتی مراسلوں کی وجہ سے ورنہ میرا خیال تھا کہ آپ کا شمار بھی پیرانِ محفل میں سے ہے ،
اویس ارشاد — جنوری 27، 2016 9:56 صبح
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ
نام. حمیرا عدنان
تعلیم. ایم اے انگلش
پاکستان کے پیارے سے شہر لاہور سے تعلق ہے اب اپنے خاوند اور بیٹے کے ساتھ کویت میں رہائش پذیر ہوں.
باقی کچھ پوچھنا چاہتے ہوں تو میں حاضر ہوں
بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر۔
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 10:08 صبح
السلامُ علیکم
آج ہی یہ لڑی دیکھی تو
خوش آمدید کہنا تو بنتا ہے نا
چاہے آپ یہاں پر کچھ ماہ پرانی ہو چکی ہیں
آنٹی اینڈرائیڈ
:nottalking: بری بات
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 10:09 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
اگرچہ تاخیر سے ہے مگر ترتیباً درست ہے شاید کہ میں اردو محفل سے بہت پہلے سے واقف تھا اور شاید اندراج بھی کیا تھا مگر بھول گیا کہ کس اکاؤنٹ سے کیا تھا۔
لہٰذا ہوا تو سینئر ہی۔ :nerd:
شکریہ ناصر بھائی
حمیرا عدنان — جنوری 27، 2016 10:10 صبح
جذبہ عشق سلامت ہے تو ان شا ء اللہ
کچے دھاگے سے بندھےچلے آہیں گےآپ فورم میں
شکریہ بھائی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%B9%D8%AF%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.85054/page-7