حمیرا عدنان کا تعارف

فاخر رضا — دسمبر 1، 2016 8:56 شام
خوش آمدید. ایک سال سے چل رہا ہے. مگر اچھا لگتا ہے. پھر سے خوش آمدید
شزہ مغل — دسمبر 2، 2016 2:46 صبح
خوش آمدید. ایک سال سے چل رہا ہے. مگر اچھا لگتا ہے. پھر سے خوش آمدید
قسمت والے ہوتے ہیں جن کو سال بعد بھی خوش آمدید ہی کہا جا رہا ہوتا ہے۔
حمیرا عدنان — دسمبر 2، 2016 3:06 صبح
قسمت والے ہوتے ہیں جن کو سال بعد بھی خوش آمدید ہی کہا جا رہا ہوتا ہے۔
شزہ :D
سڑو تو نہیں اگر کسی نے بول دیا ہے تو پھر کیا ہوا میں تمہیں بول دیتی ہوں :laughing:
حمیرا عدنان — دسمبر 2، 2016 3:10 صبح
خوش آمدید. ایک سال سے چل رہا ہے. مگر اچھا لگتا ہے. پھر سے خوش آمدید
بہت بہت شکریہ فاخر رضا
حمیرا عدنان — دسمبر 2، 2016 3:12 صبح
شکریہ ہارن اعجاز
حمیرا عدنان — دسمبر 2، 2016 3:13 صبح
خوش آمدید امید کرتے ہیں.محفل میں آپ کا وقت اچھا گزر رہا ہے.بہت ہی زیادہ دعائیں آپ کے لئیے...:)
شکریہ چھوٹے خان اللہ آپ کو زمانے بھر کی خوشیاں عطا فرمائے آمین
فاخر رضا — دسمبر 2، 2016 6:57 صبح
قسمت والے ہوتے ہیں جن کو سال بعد بھی خوش آمدید ہی کہا جا رہا ہوتا ہے۔
اللہ آپ کو بھی بہت خوش نصیب قرار دے اور لاکھوں خوشیاں دے
ربیع م — دسمبر 2، 2016 8:56 صبح
اوہ۔۔۔۔۔!
میں نے بھی خوش آمدید نہیں کہا!!!!
خوش آمدید آپی جی
شزہ مغل — دسمبر 3، 2016 3:20 شام
شزہ :D
سڑو تو نہیں اگر کسی نے بول دیا ہے تو پھر کیا ہوا میں تمہیں بول دیتی ہوں :laughing:
:lol:
میں کیوں سڑوں گی یار مجھے تو اچھا لگتا ہے جب بھی کسی خاتون کو ترقی کرتے دیکھتی ہوں۔ آپ کو اب بھی خوش آمدید کہا جا رہا ہے اس کا مطلب ہے کہ آپ کے تعارف میں ضرور اتنی طاقت ہے کہ لوگوں کو بولنے پر مجبور کر دے۔ :applause:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AD%D9%85%DB%8C%D8%B1%D8%A7-%D8%B9%D8%AF%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81.85054/page-9