کچھ غلط کہدیا تو
بہت معذرت
کچھ غلط کہدیا تو
ہائے ہائے اتنی سلیس اردو میں خوش آمدید کہنے کا شکریہ بھائی
شکریہ جناب
نہیں چلتا ہے سب

شکریہ۔
آپ نے کہا تھا بری بات
گڑیا معاف کرنا وہ تم آئی نہیں تھی کافی دن سے تو دھیان ہی نہیں دیا
بہت شکریہ
آپ کو شکریہ وہاں ادا کرنا ہے جہاں آپ کو خوش آمدید کہا جائے گا۔ اس کے لیے آپ کو اپنا تعارفی دھاگہ کھولنا ہوگا۔ اور اس تعارفی دھاگے کو کھولنے کے لیے آپ کو حمیرا عدنان کے پروفائل سے کچھ آگے سفر کرنا ہوگا۔
یقین جانے مجھے ابھی تک سمجھ نہیں آ رھی کہ کیسے اپنا تعارف پوسٹ کروں۔۔۔۔اور میں یہ سمجھا کہ مجھے کہا گیا۔۔۔۔ اور حمیراعدنان کے پروفايل کے ساتھ میری فوٹو کیوں نظر آرہی ہے۔۔۔۔ تھوڑی مدد کر دیں کہ اپنی تعرفی لڑی کیسے کھولنی ہے۔۔
تھوڑا آگے کے سفر کے بارے میں بھی بتا دیں
عثمان بھیا اب یہ نیک کام بھی آپ ہی کر دیجیئے۔
