خاکسار کے بارے

محمد جمیل اختر — اگست 24، 2014 7:04 صبح
میں جمیل اختر
پیشہ: پیشے کے لحاظ سے اکاونٹنٹ ہوں
مدت سے اس فورم پر ہوں آج سوچا تعارف کرادوں،حالانکہ کہ مجھے گمنام رہنے کا شوق رہا ہے کبھی۔
ایک گمنام شاعر اور افسانہ نگار ہوں، جس کی غزلیں اور افسانے اسکے پیچھے پڑگئے ہیں کہ تم نے گمنام رہنا ہے تو رہو لیکن ہمیں اس ڈائری سے نکالو،
یہ نہیں معلوم کہ کیوں لکھتا ہوں ، بس لکھتا ہوں ۔۔۔۔
loneliness4ever — اگست 24، 2014 10:11 صبح
خوش آمدید جمیل اختر صاحب
امید ہے آپ اب گم نہیں رہیں گے
اللہ آباد و بے مثال رکھے آپکو ۔۔۔ آمین
فلک شیر — اگست 24، 2014 10:13 صبح
خوش آمدید جمیل صاحب
نیرنگ خیال — اگست 24، 2014 11:47 صبح
محفل میں خوش عام دید۔۔۔ :)
محمد جمیل اختر — اگست 24، 2014 11:59 صبح
بہت شکریہ آپ دوستوں کا کہ خاکسار کو خوش آمدید کہا، خوش رہیں
عبدالقیوم چوہدری — اگست 24، 2014 12:30 شام
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
زیک — اگست 24، 2014 1:48 شام
خوش آمدید جمیل
arifkarim — اگست 24، 2014 2:07 شام
خوش آمدید۔ لیکن آپ حیران کیوں ہیں؟
تلمیذ — اگست 24، 2014 2:28 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جمیل صاحب۔
محمد بلال اعظم — اگست 24، 2014 2:29 شام
خوش آمدید محترم جمیل اختر صاحب
محمد جمیل اختر — اگست 24، 2014 4:02 شام
شکریہ ، خوش رہیں
محمد جمیل اختر — اگست 24، 2014 4:02 شام
خوش آمدید محترم جمیل اختر صاحب
شکریہ بلال صاحب خوش رہیں
محمد جمیل اختر — اگست 24، 2014 4:03 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، جمیل صاحب۔
شکریہ خوش رہیں
محمد جمیل اختر — اگست 24، 2014 4:05 شام
خوش آمدید۔ لیکن آپ حیران کیوں ہیں؟
خوش آمدید کہنے کا شکریہ، بس صاحب حیران ہیں ہمہ وقت حیران ہیں یہ دنیا حیرت کدہ ہے اور خاکسارمحوحیرت ہے،
عمر سیف — اگست 24، 2014 4:24 شام
خوش آمدید
محمد جمیل اختر — اگست 24، 2014 4:29 شام
بہت نوازش
جاسمن — اگست 24، 2014 9:34 شام
السلام علیکم اور خوش آمدید
نایاب — اگست 25، 2014 6:41 صبح
محترم محمد جمیل اختر صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
آپ اس لیئے لکھتے ہیں کہ ہمارے واسطے جو لفظ آپ کے پاس ہماری امانت ہیں ۔ ہم تک بنا کسی جھجھک و دیری کے پہنچ جائیں ۔
سو لکھا کریں کہ امانت ادا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
الف عین — اگست 25، 2014 6:57 صبح
خاکسار خاکسار کو ، مطلب جمیل اختر کو خوش آمدید کہتا ہے
محمد جمیل اختر — اگست 29، 2014 6:42 شام
محترم محمد جمیل اختر صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
آپ اس لیئے لکھتے ہیں کہ ہمارے واسطے جو لفظ آپ کے پاس ہماری امانت ہیں ۔ ہم تک بنا کسی جھجھک و دیری کے پہنچ جائیں ۔
سو لکھا کریں کہ امانت ادا ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
بہت شکریہ ، خوش رہیں آپکی بات میں وزن ہے اور شاید کے یوں ہی ہے کچھ۔
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92.77198/