خاکسار کے بارے

محمد جمیل اختر — اگست 29، 2014 6:42 شام
خاکسار خاکسار کو ، مطلب جمیل اختر کو خوش آمدید کہتا ہے
بہت شکریہ جناب ، خوش رہیں
محمد علم اللہ — اگست 29، 2014 8:34 شام
خوش آمدید
سید عاطف علی — اگست 29، 2014 8:56 شام
خوش آمدید جمیل صاحب۔
محمد جمیل اختر — ستمبر 1، 2014 11:18 صبح
خوش آمدید جمیل صاحب۔
بہت شکریہ خوش رہیں
محمداحمد — ستمبر 1، 2014 12:47 شام
خوش آمدید جمیل صاحب۔۔۔۔!
اپنی کاوشیں محفل میں شریک کیجے۔
سیدہ شگفتہ — ستمبر 1، 2014 6:02 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید!
عثمان — ستمبر 1، 2014 6:07 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
قیصرانی — ستمبر 1، 2014 6:24 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔ اپنی تخلیقات بچوں کی مانند ہوتی ہیں۔ لازمی نہیں کہ ان کی ہر بات مان لی جائے ;)
پسِ نوشت: یہ مذاق کے رنگ میں ہلکا پھلکا سا جملہ تھا۔ دل پر مت لیجئے گا :)
محمد جمیل اختر — ستمبر 1، 2014 6:33 شام
اردو محفل پر خوش آمدید۔ اپنی تخلیقات بچوں کی مانند ہوتی ہیں۔ لازمی نہیں کہ ان کی ہر بات مان لی جائے ;)
پسِ نوشت: یہ مذاق کے رنگ میں ہلکا پھلکا سا جملہ تھا۔ دل پر مت لیجئے گا :)
یقین کیجئے کہ خاکسار نے اسے مذاق کے طور ہر ہی لیا ہے کہ اور بھی غم ہیں زمانے میں جن کی وجہ سے دل میں اتنی اتنی جگہ ہی نہ رہی کہ ان چھوٹے چھوٹے مذاقوں کو دل پر لیں ۔ خوش رہیں
محمد جمیل اختر — ستمبر 1، 2014 6:33 شام
محفل میں خوش آمدید! :)
بہت شکریہ جناب
محمد جمیل اختر — ستمبر 1، 2014 6:34 شام
خوش آمدید جمیل صاحب۔۔۔۔!
اپنی کاوشیں محفل میں شریک کیجے۔
بہت شکریہ جناب۔ جی ضرور کیوں نہیں۔ آپ پڑگیں گے نا؟؟؟
قیصرانی — ستمبر 1، 2014 6:51 شام
یقین کیجئے کہ خاکسار نے اسے مذاق کے طور ہر ہی لیا ہے کہ اور بھی غم ہیں زمانے میں جن کی وجہ سے دل میں اتنی اتنی جگہ ہی نہ رہی کہ ان چھوٹے چھوٹے مذاقوں کو دل پر لیں ۔ خوش رہیں
جیتے رہیئے :)
محمد جمیل اختر — ستمبر 3، 2014 4:21 شام
سب احباب کا خوش آمدید کہنے کا شکریہ۔ خوش رہیں۔ اپنا ایک افسانہ اس فورم پر ارسال کیا ہے امید ہے آپ سب دوستوں سے سیکھنے کو ملے گا۔ تبصرے کا انتظار رہے گا،
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/افسانہ-ریلوے-سٹیشن.77376/
محمد جمیل اختر — ستمبر 3، 2014 4:22 شام
خوش آمدید جمیل صاحب۔۔۔۔!
اپنی کاوشیں محفل میں شریک کیجے۔
یہ لیں جناب افسانہ حاضر ہے
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/افسانہ-ریلوے-سٹیشن.77376/
محمد جمیل اختر — ستمبر 5، 2014 6:39 شام
ایک نثری نظم ہے احباب کی نظر
http://www.urduweb.org/mehfil/threads/چمکتی-دلکش-یہ-سڑک.77416/
محمد جمیل اختر — ستمبر 5، 2014 6:40 شام
آپ سبھی احباب کے تبصرے کی منتظر یہ نظم
محمد جمیل اختر — ستمبر 6، 2014 7:24 صبح
شکریہ جناب ، ویسے آپکا بلاگ دیکھا ہے یہ تو کمال ہے صاحب
محمد علم اللہ — ستمبر 6، 2014 7:05 شام
شکریہ جناب ، ویسے آپکا بلاگ دیکھا ہے یہ تو کمال ہے صاحب
شکریہ جناب یہ تو آپ کی محبت ہے ۔
جزاکم اللہ خیرا۔
خالد محمود چوہدری — ستمبر 6، 2014 7:14 شام
جمیل اختر صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
محمد جمیل اختر — ستمبر 6، 2014 7:15 شام
جمیل اختر صاحب محفل اردو میں دلی خوش آمدید
بہت شکریہ جناب ، خوش رہیں آباد رہیں

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D8%B1%DB%92.77198/page-2