خوبصورت محفل

شمشاد — مئی 31، 2008 1:28 صبح
آپ صفحات کی فکر نہ کریں۔ بس اپنی آمد کا ثبوت دیتے رہیں۔
یہ بتائیں کہاں سے تعلق ہے؟ کیا کرتے ہیں؟ کچھ مزید تعارف دیں تا کہ بات چیت میں آسانی رہے۔
سیدہ شگفتہ — جون 17، 2009 2:58 شام
اس دھاگہ کا ربط لائبریری میں تھا ، یہ ساحر صاحب تو پھر واپس ہی نہیں آئے شاید سوالات دیکھ کر !

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%A8%D8%B5%D9%88%D8%B1%D8%AA-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84.12641/page-2