خوش آمدید ابو سنبل

ابن سعید — جون 25، 2010 4:26 شام
اردو محفل کے نئے رکن اور میرے کعبہ و قبلہ برادرم ابو سنبل نے محفل کی رکنیت اختیار کر لی ہے۔ ہم انھیں خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا گو کہ ان کے پاس گزارنے کے لئے وقت مشکل ہی سے ہوگا۔
خواجہ طلحہ — جون 25، 2010 4:50 شام
ڈھیرساری خوش آمدید جناب ابو سنبل صاحب۔
ہم مزید تعارف کے خواہش مند ہیں۔
طالوت — جون 25، 2010 5:16 شام
خوش آمدید ابو سنبل ۔
وسلام
دوست — جون 25، 2010 6:00 شام
جی آیاں نوں جناب۔
الف عین — جون 25، 2010 6:36 شام
خوش آمدید سنبل کے ابا جان، اپنے بارے میں اور سنبل کے بارے میں بھی بتائیں۔
عندلیب — جون 25، 2010 7:13 شام
خوش آمدید !
سیدہ شگفتہ — جون 25، 2010 7:49 شام
السلام علیکم ، اردو محفل میں خوش آمدید !
سیدہ شگفتہ — جون 25، 2010 7:50 شام
سعود بھائی ، تعارف مگر نامکمل ؟
شمشاد — جون 25، 2010 7:56 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
لیکن موصوف خود سے کہاں ہیں؟
ابو یاسر — جون 25، 2010 8:33 شام
خود بھی آ جائیں گے ، موصوف ریاض میں ہی قیام پذیر ہیں
اور بڑے ہی مہمان نواز ہیں
۔
۔
مگر
۔
۔
تیشہ — جون 25، 2010 8:49 شام
اردو محفل کے نئے رکن اور میرے کعبہ و قبلہ برادرم ابو سنبل نے محفل کی رکنیت اختیار کر لی ہے۔ ہم انھیں خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ ان کا وقت محفل میں اچھا گزرے گا گو کہ ان کے پاس گزارنے کے لئے وقت مشکل ہی سے ہوگا۔

یہ کس کی کون کی سنبل کے ابا ہیں :confused:
ابن سعید — جون 25، 2010 9:20 شام
یہ ہماری بھتیجی سنبل کے ابو ہیں۔ ہمارے بڑے بھائی صاحب قبلہ۔
عثمان — جون 25، 2010 9:34 شام
خوش آمدید!
ویسے سعود صاحب۔۔۔لگتا ہے کہ آپ کے خاندان میں کنیت کا کافی رواج ہے۔
ابن سعید — جون 25، 2010 9:46 شام
خوش آمدید!
ویسے سعود صاحب۔۔۔لگتا ہے کہ آپ کے خاندان میں کنیت کا کافی رواج ہے۔

قبلہ محترم قصہ یہ ہے کہ اس طرح کی کنیت اختیار کر لینے سے کسی بھی سائٹ مین ریجسٹریشن عموماً آسان ہوتی ہے۔ میں کبھی نہیں چاہوں گا کہ میری ای میل آئی ڈی sawood54321 جیسا کچھ جناتی ہو۔ :)
محمد وارث — جون 26، 2010 6:35 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید ابو سنبل صاحب۔ امید ہے تشریف لاتے رہیں گے۔
عائشہ عزیز — جون 26، 2010 7:19 صبح
سعود بھیا کے بھائی کے لئے:welcome:
محمدصابر — جون 26، 2010 2:38 شام
اردو محفل میں خوش آمدید !
تیشہ — جون 26، 2010 5:21 شام
یہ ہماری بھتیجی سنبل کے ابو ہیں۔ ہمارے بڑے بھائی صاحب قبلہ۔

تب میں ضرور انکو ویلکم کہنا پسند کروں گی ۔ ۔ ۔
آپکے بھائی مطلب میرے بھی بھیا ۔ ۔۔
:aadab:
راجہ صاحب — جون 26، 2010 6:05 شام
اھلاً و سھلاً مرحبا
راجہ صاحب — جون 26، 2010 6:14 شام
اھلاً و سھلاً مرحبا
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%B3%D9%86%D8%A8%D9%84.30368/