خوش آمدید ابو سنبل

فرخ منظور — جولائی 1، 2010 11:29 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید ابو سنبل صاحب!
ابو یاسر — جولائی 1، 2010 2:32 شام
اب بھائی ابع سنبل بھائی تو کل ہی آپ سب کے پوسٹس کا جواب دے پائیں گے
کیونکہ کل جس کی معرفت سے وہ یہاں آئے تھے ان کے ہی ساتھ ہونگے۔
۔
۔
ان شاء اللہ
زین — جولائی 1، 2010 3:31 شام
خوش آمدید!!!:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D9%88-%D8%B3%D9%86%D8%A8%D9%84.30368/page-2