خوش آمدید ثوبیہ ناز

سارہ خان — جولائی 10، 2008 4:52 شام
السلام علیکم ۔۔ محفل پر خوش آمدید ثوبیہ ناز ۔۔۔:cat:
ثوبیہ ناز — جولائی 10، 2008 4:54 شام
شکریہ سارہ بہن آپ کے اس پُر خلوص خوش آمدید کا
تعبیر — جولائی 10، 2008 6:08 شام
ثوبیہ ناز خوش آمدید:)
سوری میں کچھ لیٹ ہو گئی
حجاب — جولائی 10، 2008 6:35 شام
خوش آمدید ثوبیہ :)
شمشاد — جولائی 10، 2008 7:32 شام
پھر یا تو مغل صاحب کو غلط فہمی ہوئی ہے یا پھر ثوبیہ ناز کو مغالطہ ہوا ہے۔
ثوبیہ ناز — جولائی 10، 2008 7:57 شام
لو جی شمشاد بھائی آپ کو کیا لگتا ہے آپ بھی وہی بتا دیں
شمشاد — جولائی 10، 2008 8:31 شام
مجھے کیا لگنا ہے میں تو مغل صاحب کی تائید کر رہا تھا۔
مغزل — جولائی 11، 2008 8:15 صبح
لو بتاؤ بھلا م م مغل بھائی میں آپ کی بہن تو ہوں لیکن وہ والی نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں
میں تو کچن کے کاموں‌میں‌ماہر ہوں گرافکس ڈیزاٰننگ کی ا ب پ نہیں جانتی

چلیئے کوئی بات نہیں۔۔ میرا ماتھا اسی وقت ٹھنکا تھا جب میں یہ پڑھا کہ آپ کویت سے ہیں۔
میری وہ تمام پوسٹ جو اس سے پہلے میں ارسال کرچکا اور بے تکلفی کا اظہار کیا ،، اس بابت
دست بستہ معافی کا خواستگار ہوں۔اس یقین کے ساتھ کہ آئندہ ایسا نہیں‌ہوگا۔
بہر کیف اب تو لازم ہوگیا ہے کہ میں یہا‌ں ’’ سیدہ ثوبیہ ناز‘‘ کو آنے کی زحمت دوں،
والسلام
شمشاد — جولائی 11، 2008 10:54 صبح
کیوں بھئی ایسی کیا بات ہو گئی مغل صاحب۔ یہ کچن والی ہیں تو اور بھی اچھا ہے ناں، کم از کم کھانے سے تو بے فکری رہے گی۔:)
مغزل — جولائی 11، 2008 12:51 شام
ناں بابا نا۔۔۔ ہم تو باز آئے۔۔۔ ایک بار بھگت چکا ۔۔۔اب میری توبہ۔۔:grin:
شمشاد — جولائی 11، 2008 2:15 شام
جیسے آپ کی مرضی، لیکن بھئی اگر کھانے کی بات ہے تو میں تو موجود ہوں۔
چاند بابو — جولائی 12، 2008 12:46 شام
لو بتاؤ بھلا م م مغل بھائی میں آپ کی بہن تو ہوں لیکن وہ والی نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں
میں تو کچن کے کاموں‌میں‌ماہر ہوں گرافکس ڈیزاٰننگ کی ا ب پ نہیں جانتی

نہیں چندا ماموں۔۔ثوبیہ میری پیاری سی بہنا اور دوست ہے۔۔۔۔۔فارسی کی طالبہ ہیں ۔
اور شاعری سے شغف رکھتی ہیں۔۔ گرافکس ڈیزائننگ میں اپنا ثانی نہیں رکھتیں۔
خبردار ہوشیار۔۔۔ :)

جی مغل بھائی صاحب اب بتایئے کیا کہتے ہیں۔ مشکوک ہیں نہ محترمہ کہ نہیں۔
شمشاد — جولائی 12، 2008 12:56 شام
آپ کو تو ہر کوئی مشکوک ہی نظر آتا ہے۔ اور یہی چاہتے ہیں کہ ہر کسی کو تھانے میں بلا لوں۔
ثوبیہ جی اپنے لیے ضمانتی اور ان کے لیے چائے پانی کا بندوبست کریں۔
ثوبیہ ناز — جولائی 12، 2008 5:00 شام
چاند بابو آپ کہاں گم ہیں تھانہ بند کیا ہوا ہے کیا
میں آج دودن سے تھانے والا دھاگہ ڈھونڈ رہی ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ چاند بابو کو لائن حاضر کر کے تھانے کو تالہ لگا دیا گیا ہے
شمشاد — جولائی 12، 2008 5:27 شام
میں ابھی ابھی دوسرے دھاگے پر آپ کو تھانے کا پتہ بتا کر آیا ہوں۔ یہاں بھی بتا دیتا ہوں۔ نیچے دیئے ہوئے اپنے نام پر کلک کریں، دیکھیں پھر کیا ہوتا ہے۔
ثوبیہ
شاکرالقادری — جولائی 12، 2008 7:12 شام
خوش آمدید ثوبیہ! جیتی رہو
اگر میں درست سمجھا ہوں ۔۔۔ تو یہیں کہیں انکل بے لگام بھی ہونگے
اور میرا خیال ہے کہ میں درست ہی سمجھا ہوں
آپ تمام لوگ انکل بے لگام کو تلاش کریں
کیوں ثوبیہ ٹھیک کہہ رہا ہوں ناں!
شمشاد — جولائی 12، 2008 7:29 شام
یہ تو لگتا ہے کوئی پرانی شناسائی ہے، ہم تو پہیلی بوجھنے سے رہے۔
محمد ندیم اعظم — جولائی 12، 2008 8:42 شام
السلام علیکم:
محترمہ آپ کو خوش آمدید
جی آیاں نوں
ویلکم
دیر کی معذرت
اور آئندہ کیلیئے نیک خواہشات
محمد ندیم اعظم — جولائی 12، 2008 9:13 شام
چاند بھائی۔
تھانیدار صاحب
ھم آئے، اور فوراً چل دیے
اس لیئے امید کرتے ہیں کہ ھم پر کوئی شک نہ گزرا ہو۔
بہتر واپسی ہی میں عافیت ہے
چاند بابو — جولائی 13، 2008 2:44 شام
آپ کو تو ہر کوئی مشکوک ہی نظر آتا ہے۔ اور یہی چاہتے ہیں کہ ہر کسی کو تھانے میں بلا لوں۔
ثوبیہ جی اپنے لیے ضمانتی اور ان کے لیے چائے پانی کا بندوبست کریں۔

جی ثوبیہ جی ان کی بات مان لیں ایسا نہ ہو کہ کوئی کیس بن جائے تب ہمیں بھی چائے پانی دینا پڑے گا اور عدالت میں بھی ہر پیشی پر چائے پانی کے ساتھ ہی حاضری دینا پڑے گی۔
چاند بابو آپ کہاں گم ہیں تھانہ بند کیا ہوا ہے کیا
میں آج دودن سے تھانے والا دھاگہ ڈھونڈ رہی ہوں لیکن مجھے لگتا ہے کہ چاند بابو کو لائن حاضر کر کے تھانے کو تالہ لگا دیا گیا ہے

ارے ارے کیا کہا مجھے لائن حاضر کر دیا گیا ہے۔ نہیں بی بی ایسا ہر گز نہیں ہے ہمیں کون لائن حاضر کرے گا ہم نے ابھی کل ہی تو بڑے صاحب کے گھر آموں کی پیٹیاں بھیجیں ہیں پھر ایسا ممکن ہی نہیں ہے۔ اور تھانے میں تالا بھی بالکل نہیں ہے تھانہ کھلا ہے آپ کو پتہ ڈھونڈنے میں کوئی مشکل پیش آ رہی ہے۔
میں ابھی ابھی دوسرے دھاگے پر آپ کو تھانے کا پتہ بتا کر آیا ہوں۔ یہاں بھی بتا دیتا ہوں۔ نیچے دیئے ہوئے اپنے نام پر کلک کریں، دیکھیں پھر کیا ہوتا ہے۔
ثوبیہ
جی تو یہ لیں اپنے نام پر کلک کیجئے اور چلے آیئے تھانے میں۔
چاند بھائی۔
تھانیدار صاحب
ھم آئے، اور فوراً چل دیے
اس لیئے امید کرتے ہیں کہ ھم پر کوئی شک نہ گزرا ہو۔
بہتر واپسی ہی میں عافیت ہے

ارے شمشاد بھائی پکڑیئے اس بندے کو مجھے تو یہ سب سے زیادہ مشکوک لگ رہا ہے یہ شاید یہاں یہی دیکھنے آیا تھا کہ کون کون یہاں موجود ہے اب ایسا نہ ہو کہ بم بردار آجائے۔ اسے پکڑ کر تھانے میں لے آیئے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D8%AB%D9%88%D8%A8%DB%8C%DB%81-%D9%86%D8%A7%D8%B2.13811/page-3