خوش آمدید ثوبیہ ناز

ثوبیہ ناز — جولائی 13، 2008 4:32 شام
السلام علیکم آلزززززززززززز
واؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ‌ماشاءاللہ میں تو خوش نصیب ہوں بھئی
اتنی بڑی ہستی یہاں موجود ہیں (شاکر قادری) جی
سچ مجھے تو لگتا ہے کہ میں وی آئی پی ہو گئی ہوں میرا تعارف کا دھاگہ شگفتہ آپی نے اوپن کیا اور سب نے مجھے ویلکم کیا
اور اب شاکر قادری جی نے ویلکم کیا ششششششششششششکریہ سب ویلکم کرنے والوں کا
ظفری — جولائی 13، 2008 4:48 شام
اردو محفل پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں ۔ :)
ساجد — جولائی 13، 2008 5:00 شام
اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں۔
شمشاد — جولائی 13، 2008 6:07 شام
ارے شمشاد بھائی پکڑیئے اس بندے کو مجھے تو یہ سب سے زیادہ مشکوک لگ رہا ہے یہ شاید یہاں یہی دیکھنے آیا تھا کہ کون کون یہاں موجود ہے اب ایسا نہ ہو کہ بم بردار آجائے۔ اسے پکڑ کر تھانے میں لے آیئے۔

چاند بابو خیال کریں یہ ایم این اے، کیوں مروانہ ہے ہمیں۔
مغزل — جولائی 14، 2008 9:50 صبح
جی مغل بھائی صاحب اب بتایئے کیا کہتے ہیں۔ مشکوک ہیں نہ محترمہ کہ نہیں۔
بھئی تھانیدار جی۔۔
میں اپنے الفاظ ۔۔ ساتھ دو ہزار کلو معذرت کے واپس لے چکا ہوں۔:mad:
شمشاد — جولائی 14، 2008 11:05 صبح
وہ تو ٹھیک ہے جی، لیکن باقی کے دو ہزار کلومیٹر کا کیا ہو گا؟
مغزل — جولائی 14، 2008 12:11 شام
ثوبیہ صاحب کے کچن میں آلو بٹا ٹا بنانے میں کام آئے گا۔۔۔:grin:
شمشاد — جولائی 14، 2008 12:54 شام
لیکن دو ہزار کیلومیٹر کے کتنے آلو بٹاٹا بنا پائیں گی وہ؟
چاند بابو — جولائی 20، 2008 6:40 شام
چاند بابو خیال کریں یہ ایم این اے، کیوں مروانہ ہے ہمیں۔
ارے شمشاد بھائی آپ کو خوامخواہ پریشان ہو رہے ہیں یہ وہ والے ایم این اے نہیں ہیں یہ نقلی والے ایم این اے ہیں ان کا نام ہے محمد ندیم اعظم جس کو چھوٹا کرنے کے لئے یہ ایم این اے لکھتے ہیں اب لے آیئے انہیں تھانے میں ذرا سیر شیر کروادیں انہیں۔
بھئی تھانیدار جی۔۔
میں اپنے الفاظ ۔۔ ساتھ دو ہزار کلو معذرت کے واپس لے چکا ہوں۔:mad:
جناب دوہزار کلو معذرت تو آپ نے موصوفہ سے کر لی اب ہمارے دوہزار روپے تھانے پہنچا دیں ورنہ ایسا نہ ہو کہ جناب کا چلان ہو جائے۔
شمشاد — جولائی 20، 2008 7:03 شام
ارے یہ نقلی والے ہیں، تو یہ ایسے ہی ایم این اے لکھتے ہیں۔ ویسے طریقہ اچھا ہے دوسروں پر رعب ڈالنے کا۔
پھر بھی چاند بابو اچھی طرح معلوم کروا لیں، وہ اپنا چھیدا مخبر کہاں ہے، اس سے کہہ کر، ایسا نہ ہو کہ بعد میں یہ اصلی والے نکل آئیں۔
مغزل — جولائی 21، 2008 5:05 صبح
جناب دوہزار کلو معذرت تو آپ نے موصوفہ سے کر لی اب ہمارے دوہزار روپے تھانے پہنچا دیں ورنہ ایسا نہ ہو کہ جناب کا چلان ہو جائے۔

جناب اوّل تو یہ تمام تر معاملات NRO کے تحت طے پائے ہیں
جس کے ذیل میں آپ قطعاً مجاز نہیں کہ اس طرح کی دھمکیاں دیں۔۔
اور دوم یہ کہ ۔۔۔ مانا کہ ہم سے گلطوا ہوا ہے ۔۔ مگر ای بی تو دیکھئے
جناں لوگوں نے ملکوا کو تور دیا ان کا کا ہشاب ہوا کوئی سجا دی وی
کہ نئیں۔۔۔۔ :mad::mad::mad:
اِب کے ایسی گلطوا برادش شت نئی کی جاوے گی۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D8%AB%D9%88%D8%A8%DB%8C%DB%81-%D9%86%D8%A7%D8%B2.13811/page-4