خوش آمدید سکندر حیات

الف عین — فروری 14، 2007 5:43 شام
سکندر حیات میرے توسط سے ہی یہاں آئے ہیں، ان کو کچھ مسئلہ در پیش تھا رجسٹر ہونے میں۔ خدا کا شکر کہ حل ہو گیا ہے۔ امید ہے کہ یہاں آتے رہیں گے اور پیغامات نہ صرف دیکھیں گے بلکہ پوسٹ بھی کرتے رہیں گے۔
میں اتنا جانتا ہوں کہ ناگپور کے سرکردہ مسلموں میں آپ کا شمار ہے اور اردو کے لیے بھی فعال ہیں۔
باقی وہ خود اپنا تعارف کرائیں تو کیا بات ہے۔
خوش آمدید سکندر حیات صاحب
قیصرانی — فروری 14، 2007 6:12 شام
خوش آمدید سکندر حیات
دوست — فروری 14، 2007 6:19 شام
جی آیاں نوں۔
پاکستانی — فروری 14، 2007 7:01 شام
خوش آمدید سکندر حیات صاحب
بدتمیز — فروری 14، 2007 7:04 شام
:welcome:
نبیل — فروری 14، 2007 9:40 شام
خوش آمدید سکندحیات صاحب۔ امید ہے کہ آپ کا یہاں پر وقت اچھا گزرے گا۔
ماہ وش — فروری 14، 2007 11:32 شام
قبلہ آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتے ہیں
شمشاد — فروری 16، 2007 2:22 شام
خوش آمدید جناب لیکن آپ ہیں کہاں؟
فہیم — فروری 16، 2007 2:27 شام
آتے ہوں گے یہیں کہیں ہوں گے
کدھر ہیں آپ سکندر حیات صاحب
خوش آمدید :)
ڈاکٹر عباس — فروری 16، 2007 2:59 شام
خوش آمدید
عمر سیف — فروری 16، 2007 5:56 شام
خوش آمدید۔
الف عین — فروری 22، 2007 7:18 شام
ان سے ملاقات ہوئی تھی تو میں نے کہا بھی تھا کہ میں نے یہ تانا بانا کھول رکھا ہے لیکن شاید وہ نیٹ پر تب سے آئے ہی نہیں۔
ماہ وش — فروری 22، 2007 8:55 شام
کوئی بات نہیں‌ جب دل کرے آ جائیں‌ہم لوگ کون سا بھاگے جا رہے ہیں‌
wahab49 — فروری 23، 2007 6:49 صبح
خوش آمدید
جی آیا نوں
پخیر راغلے
سلامت داتنگ
سواڈی ھاں
چاؤ سان
دھند کے پیچھے — فروری 23، 2007 9:27 صبح
خوش آمدید سکندر حیات صاحب :)
محمد سکندر حیات — اپریل 1، 2007 12:08 شام
تمام احباب کا بے حد ممنون ہوں۔
شمشاد — اپریل 1، 2007 12:22 شام
خدا خدا کر کے آپ کا پہلا خط تو آیا۔
افتخار راجہ — اپریل 3، 2007 4:49 شام
خوش آمدید سکندر صاحب، امید ہے کہ آپ کی شمولیت ایک خوشگوار اور متحرک اضافہ ہوگی، انشاء اللہ
تفسیر — اپریل 11، 2007 7:48 شام
خوش آمدید سکندر حیات
خرم — اپریل 11، 2007 8:18 شام
جی آیاں نوں
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%DA%A9%D9%86%D8%AF%D8%B1-%D8%AD%DB%8C%D8%A7%D8%AA.5671/