پاکستانی — اپریل 11، 2007 8:29 شام
خوش آمدید سکندر بھائی
شمشاد — اپریل 11، 2007 11:18 شام
اس کے بعد پھر نہیں آئے، پولیس لائن میں رہتے ہیں تو ان سے جان چھوٹے گی تو ادھر آئیں گے ناں، ویسے بھی
پولیس والوں سے صاحبِ سلامت دور کی اچھی
نہ ان کی دوستی اچھی نہ ان کی دشمنی اچھی
الف عین — اپریل 12، 2007 8:59 صبح
صرف رہتے ہیں شمشاد وہاں، میرے خیال سے ان کا تعلق پولس وغیرہ سے نہیں ہے۔
الف نظامی — اپریل 12، 2007 9:20 صبح
خوش آمدید