خوش آمدید مون

مون — اگست 24، 2007 6:44 شام
خوش آمدید مون صاحب، امید ہے آپ کا وقت محفل پر اچھا گزرے گا۔

آپ کا بہت بہت شکریہ :)
مون — اگست 24، 2007 6:47 شام

خوش آمدید کا بیت شکریہ
لیکن آپ کا موڈ مغموم کیوں ہے؟
مون — اگست 24، 2007 6:59 شام
محفل پر خوش آمدید مون۔ امید ہے کہ آپ کا وقت ہمارے ساتھ اچھا گزرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں‌رابطہ کیجئے گا

شکریہ جناب۔۔۔ آپ کی آفر کا۔۔۔ بوقت ضرورت ضرور زحمت دیں گے۔۔۔ :)
مون — اگست 24، 2007 7:40 شام

آپ کا بہت:) شکریہ
امن ایمان — اگست 25، 2007 10:58 صبح
ہیںںںںں مون بھائی ایک ساتھ اتنے سارے جوابات۔۔اور اتنا سارا شکریہ
biggrin.gif
اس سےایک بات تو ثابت ہوگئی کہ آپ واقعی میرے کزن ہیں۔ :c پتہ ہے یہاں اکثریت خوش آمدید اور مبارک باد وصول کرنا اپنا حق سمجھتی ہے۔۔سو اب بھی اسے اپنا حق سمجھتے ہوئے وصول کریں۔ ;)
اور یہ کیا۔۔۔میں تو آج یہ سوچ کر آئی تھی کہ جن جن اراکین نے آپ کو خوش آمدید کہا ہے ان کا مختصر سا تعارف یہاں لکھ دوں جیسے۔۔۔
ان سے ملیے۔۔یہ سارہ خان ہیں۔۔۔۔۔۔
لیکن آپ نے تو حیرت انگیز طور پر سب کو ان کے عہدے،عمر سمیت ٹھیک ٹھیک سمجھ لیا۔ :grin:
امن ایمان — اگست 25، 2007 11:05 صبح
او ابھی ابھی مجھے ایک خیال آیا۔۔۔آپ کی اتنی شاندار ٹائپنگ اور باتوں سے کوئی یہ نہ سمجھ لے کہ امن ہی مون ہے۔۔۔اگر ایسی شاندار سوچ میرے علاوہ کسی اور کے زرخیز دماغ میں آئی بھی ہے تو فورا سے پہلے نکال باہر کریں۔ :c امن بےچاری کے پاس امن بننے کا وقت نہیں ہے وہ دوہرا نک کیسے سنبھال سکے گی۔ :)
مون — اگست 25، 2007 5:08 شام

:eek: ارے ارے نہیں پلیز کوئی ہر گز ایسا مت سمجھے۔۔۔ بہرحال یہ اچھی ٹائیپنگ امن کی ترغیب اور بھرپور مدد ہی سے ممکن ہوئی ہے اس کا کریڈٹ انہیں ملنا چاہیے۔ تو۔۔۔۔ شکریہ امن۔۔۔ :)
مون — اگست 25، 2007 6:07 شام
ہیںںںںں مون بھائی ایک ساتھ اتنے سارے جوابات۔۔اور اتنا سارا شکریہ
biggrin.gif
اس سےایک بات تو ثابت ہوگئی کہ آپ واقعی میرے کزن ہیں۔ :c پتہ ہے یہاں اکثریت خوش آمدید اور مبارک باد وصول کرنا اپنا حق سمجھتی ہے۔۔سو اب بھی اسے اپنا حق سمجھتے ہوئے وصول کریں۔ ;)
اور یہ کیا۔۔۔میں تو آج یہ سوچ کر آئی تھی کہ جن جن اراکین نے آپ کو خوش آمدید کہا ہے ان کا مختصر سا تعارف یہاں لکھ دوں جیسے۔۔۔
ان سے ملیے۔۔یہ سارہ خان ہیں۔۔۔۔۔۔
لیکن آپ نے تو حیرت انگیز طور پر سب کو ان کے عہدے،عمر سمیت ٹھیک ٹھیک سمجھ لیا۔ :grin:

پھر سے شکریہ۔۔۔۔
احباب کی شخصیات کا تھوڑا بہت اندازہ مجھے اُن کی اپنی تخلیق اور اُن کے انتخابات کو دیکھ کر ہو گیا تھا جو میری نظر سے محفل میں شمولیت سے پہلے گزرے اس لیے اندازِ تخاطب بھی اسی کے قریبا مطابق تھا۔۔ ویسے اگر اس میں کہیں کمی بیشی ہو یا کسی کا شکریہ ادا نہ کر سکا ہوں تو۔۔۔ (قبول کر لیجے گا مگر۔۔۔ معذرت کے ساتھ)
;)
فرحت کیانی — اگست 25، 2007 6:15 شام
السلام علیکم
محفل پر خوش آمدید
محب علوی — اگست 26، 2007 1:27 صبح
علوی صاحب آپ سے مالاقات رہے گی تو بھرپور چاند بھی براہ راست نظر آ جائے گا ;)

یعنی آپ مرحلہ وار چاند دکھانے کے موڈ‌ میں ہیں یعنی پہلی کے چاند سے چودھویں کے چاند تک سفر ہوگا بتدریج ۔
لطف رہے گا ;)
فاتح — اگست 26، 2007 1:48 صبح
خوش آمدید چاند میاں!
معذرت خواہ ہوں کہ اب تک آپ کو خوش آمدید نہ کہہ سکا۔ بس "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں"۔ لیکن "تم کو دیکھا تو یہ خیال آیا" کہ "چاند کے ساتھ کئی درد پرانے نکلے":grin:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D9%88%D9%86.8091/page-2