خوش آمدید ندیم عامر

الف نظامی — اگست 5، 2006 8:37 شام
محفل کے نئے رکن بنے ہیں ندیم عامر ، ان کو اردو محفل پر خوش آمدید۔ امید ہے اردو محفل آپ کو پسند آئے گی ۔ آتے جاتے رہیے۔
شمشاد — اگست 5، 2006 9:53 شام
خوش آمدید جناب ندیم عامر صاحب
راجا صاحب نے آپ کے متعلق بتایا، خوشی ہوئی، لیکن آپ بھی تو آئیں ادھر۔
ظفری — اگست 5، 2006 9:56 شام
خوش آمدید ندیم عامر صاحب !
محب علوی — اگست 5، 2006 11:19 شام
کسی نے ندیم عامر کو ذاتی پیغام بھیج کر بتایا بھی ہے اس دھاگے کے بارے میں۔
شمشاد — اگست 5، 2006 11:25 شام
میرا تو خیال ہے کہ کسی نے نہیں بتایا، یہ نیک کام آپ ہی کر دیں۔ :wink:
الف عین — اگست 6، 2006 7:04 صبح
خوش آمدید ندیم
سیدہ شگفتہ — اگست 6، 2006 7:12 صبح
خوش آمدید ندیم عامر صاحب
جاویداقبال — اگست 6، 2006 7:33 صبح
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
مرحبایااخی۔
بھائی ندیم عامرآپکواس محفل پررونق افروزہونے پرحوش آمدید۔
اللہ تعالی آپ کو ہروقت خوش وخرم رکھے (آمین ثم آمین)
والسلام
جاویداقبال
قیصرانی — اگست 6، 2006 3:14 شام
خوش آمدید
مرحبا
ست بسم اللہ
جی آیاں‌نوں
Welcome
Tervetulua
نسمکار
یار اور زبانیں بھول گئی ہیں۔ یاد آنے پر لکھ دوں‌گا، برا مت ماننا
ماوراء — اگست 6، 2006 6:29 شام
ندیم عامر تو میرا خیال ہے کافی دیر سے یہاں رجسٹر ہیں۔ لیکن بہت کم آتے ہیں۔
خیر میری طرف سے بھی خوش آمدید۔
قیصرانی، ان کا تعلق ڈنمارک سے ہے۔ ڈینش میں خوش آمدید کہیں۔ تو بات بنے۔ :wink:
پاکستانی — اگست 6، 2006 6:45 شام
خوش آمدید ندیم عامر صاحب
شمشاد — اگست 6، 2006 7:52 شام
لیکن وہ خود کہاں ہیں؟ وہ خود بھی تو آئیں۔
ندیم عامر — اگست 10، 2006 7:59 شام
شکریہ
سب کا بہت بہت شکریہ کہ اتنی گرم جو شی سے خوش آمدید کہا ہے خیر میں آتا جاتا پہلے بھی رہا ہوں بس ذرا اپنا نک نیم استعمال کرتا رہا ہو ں جو کے دیمی ہے قیصرانی بھا ئ تو جانتے ہیں کیونکہ ان نے تو میر ی پوسٹ کے کچھ لنک بھی درست کیے تھے
راجا صا حب کا بہت زیادہ شکریہ کے ان نے اپنا قیمتی ٹائم میر ے لیے نکال کر میرا تعا رف سب ممبرسے کرا یا ایک دفعہ پھر سے سب کا بہت شکریہ اور اس اردو محفل سے میں نے بہت کچھ سکھا ہے اللہ سب کو خو ش رکھے
ندیم عامر — اگست 10، 2006 8:17 شام
شکریہ
ہا ں جی قصرانی بھا ئ :)
آپ نے ڈینش میں میں واقع ہی نہیں لکھا لیکن میں ڈینش میں
خوش آمدید کا جواب دے دیتا ہوں
Tak for det
:)
قیصرانی — اگست 10، 2006 8:26 شام
Tak for det :wink:
زیک — اگست 11، 2006 12:54 صبح
خوش‌آمدید ندیم۔
دوست — اگست 11، 2006 4:31 صبح
زہے نصیب۔
امید ہے آپ آتے جاتے اور نظر آتے رہیں گے اب۔
الف عین — اگست 11، 2006 7:04 صبح
قیصرانی نے کہا:
خوش آمدید
مرحبا
ست بسم اللہ
جی آیاں‌نوں
Welcome
Tervetulua
نسمکار
یار اور زبانیں بھول گئی ہیں۔ یاد آنے پر لکھ دوں‌گا، برا مت ماننا
منصور، ہندی میں خوش آمدید کے لئے لفظ ہے سواگت۔ نمسکار کا مطلب تو سلام ہے۔ اکثر سنسکرت میں سواگتم یا سو سواگتم بولا جاتا ہے۔
قیصرانی — اگست 11، 2006 2:27 شام
اعجاز اختر نے کہا:
منصور، ہندی میں خوش آمدید کے لئے لفظ ہے سواگت۔ نمسکار کا مطلب تو سلام ہے۔ اکثر سنسکرت میں سواگتم یا سو سواگتم بولا جاتا ہے۔
بالکل درست استادٍ محترم۔ واقعی غلطی ہوگئی تھی
پاکستانی — اگست 11، 2006 2:52 شام
خوش‌آمدید ندیم عامر
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AE%D9%88%D8%B4-%D8%A2%D9%85%D8%AF%DB%8C%D8%AF-%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%85-%D8%B9%D8%A7%D9%85%D8%B1.3496/